یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 8 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی، اضافے کا اطلاق فوری ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے دستیابی کے ساتھ ہی سبسڈی والی سستی چینی 8 روپے فی کلو مہنگی کردی۔ذرائع کے مطابق بغیر سبسڈی والی چینی کی فی کلو قیمت میں بھی8 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپرچینی کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین کی زندگی کو لاحق خطرات،انہیں نہیں لاسکتے ہیں:وزارت داخلہ اور پنجاب پولیس کی معذرت

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی چیئرمین کی زندگی کو لاحق خطرات کی وجہ سے الیکشن کمیشن نہیں لاسکتے ہیں وزارت داخلہ،اسلام آباد اور پنجاب پولیس نے معذرت کرلی،کمیشن نے معاملے پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا ہے۔منگل کے مزید پڑھیں

شریفوں کی انتخابات میں دھاندلی کرنا بھول ہے،پرویز الٰہی

اسلام آباد( آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی نے کہاہے کہ شریفوں کی انتخابات میں دھاندلی کرنا بھول ہے،کوئی انتخابات میں دھاندلی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ احتساب عدالت میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ،صدر،وزیر اعظم اورسروز چیفس کی مبارکباد

راولپنڈی (آن لائن) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا،صدر،وزیر اعظم اور سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباددی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تجربے کے دوران ویپن سسٹم کے تکنیکی مزید پڑھیں

پاک مسلح افواج اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر عمل پیرا ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر عمل پیرا ہیں، عالمی برادریوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کے ذریعے محفوظ کردہ مزید پڑھیں

نگران پنجاب حکومت نے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کر دی

لاہور(آن لائن) نگران پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کر دی۔نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو سزا معطل کرنے کی درخواست کی تھی جس پر مزید پڑھیں

میری موجود اور آنیوالی حکومت سے اپیل ہے کہ نیب کو ختم کیا جائے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میری موجود اور آنیوالی حکومت سے اپیل ہے کہ نیب کو ختم کیا جائے، نیب کا کام سیاستدانوں کو دباؤ میں رکھنا ہے، کراچی نیب کورٹ میں پیش مزید پڑھیں

سائفرکیس میں عمران خان کے خلاف چارج شیٹ منظرعام پر آگئی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر سائفرکیس میں لگی چارج شیٹ منظرعام پر آگئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چارج شیٹ آج چیئرمین مزید پڑھیں

عدالت نے اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کر دیا۔احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ مزید پڑھیں