نواز شریف کے ہاتھ پاؤں باندھے بغیر جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، جاوید لطیف

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہاتھ پاؤں باندھے بغیر جس مرضی پہلوان کو اکھاڑے میں اتار لو، سب کو آٹے دال کا بھاؤ پتہ چل جائے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 10 وکلاء کے ناموں کی فہرست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا۔فیصلہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے: فردوس عاشق اعوان

ملتان (آن لائن) ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے، ہم کشمیریوں کی آواز بنیں گے۔ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

حکومت آزاد ی اظہار پر کامل یقین رکھتی ہے،میڈیا ریاست کا بڑا اور اہم ستون ہے،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت آزاد ی اظہار پر کامل یقین رکھتی ہے،میڈیا ریاست کا بڑا اور اہم ستون ہے۔نگران وزیر اعظم سے نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ملاقات کی مزید پڑھیں

بھارتی قبضے سے آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی اور جمہوری حق ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارتی قبضے سے آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی اور جمہوری حق ہے ،بھارت دنیا میں دہشت گرد ملک کی حیثیت سے بے نقاب ہو چکا ہے مزید پڑھیں

صدر اور نگراں وزیرِ اعظم کا کشمیریوں کے یومِِ سیاہ پر پیغام جاری

اسلام آباد(آن لائن) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 76 سال مکمل ہونے پر پیغام جاری کر دیا۔صدرِ مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں کشمیریوں سے مزید پڑھیں

یواین و عالمی برادری کشمیریوں، فلسطینیوں سے کیے وعدے پورے کرے: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کوئی عدالت نہیں جو چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف دے سکے، علیمہ خان

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی چیئرمین کی ہمشیر علیمہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی عدالت نہیں جو چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف دے سکے، ہمیں عدالتوں سے کوئی امید نہیں رکھنی چاہئے،حفیظ اللہ نیازی مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیل کا غرور خاک میں ملادیا ٗاب کوئی نہیں کہہ سکتاکہ اسرائیل ناقابل شکست ہے ٗ حافظ نعیم الرحمن

کراچی (آن لائن)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے تحت اسرائیل کی جارحیت و دہشت گردی،مظلوم و نہتے فلسطینی بچوں، ماؤں،بہنوں پر بمباری کرنے کے خلاف اوراہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی میں ”خواتین مارچ“کا سلسلہ جاری،جمعہ مزید پڑھیں

بھارت ریاستی قوت کے ذریعے ان کے عزم وارادے کو پامال نہیں کرسکتا، بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی(آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کشمیر کے یوم سیاہ پر اپنے ایک بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیر کے دیرینہ مسئلے کو حل کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں