پی ٹی آئی نے سیاست سے اخلاقیات کو ختم کرکے ذاتیات اور بد زبانی کی سیاست کو فروغ دیا،جاوید لطیف

مانانوالہ(آن لائن) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق سلیکیٹڈ وزیراعظم عمران احمد نیازی اور حواری ٹولے نے اربوں روپے لگا کر سیاسی مخالفین کو چور چور کے لقابات مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد آج جمعرات کو70 کروڑ ڈالر قسط پر مذاکرات کیلئے پاکستان آئیگا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کیلئے مذاکرات رواں ہفتے شروع ہونگے، جس کیلئے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آج جمعرات کو 2 نومبر سے پاکستان مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست کو شروع کیا جائے۔ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول جاری کرے، تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع ملنے چاہئیں: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول جاری کرے۔ 2018ء کے قومی انتخابات میں طاقتور طبقات کی جانب سے ایک پارٹی کو مواقع فراہم کیے گئے، یہ تاثر اب پھر قائم مزید پڑھیں

ایکسپائر لیڈر پارٹیاں لے کر چل رہے ہیں تو جمہوریت کا مذاق ہی بنے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد (آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایکسپائر لیڈر پارٹیاں لے کر چل رہے ہیں تو جمہوریت کا مذاق ہی بنے گا،جنہوں نے ہمیشہ لوٹ مار کی کیا وہ ملک کا مستقبل سنوار سکتے ہیں،عوام مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ کی تربت میں پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آ باد(آن لائن) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے تربت میں پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے مزدوروں اور پولیس اہلکار کی شہادت پر افسوس مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کا پہلا جائزہ 2 نومبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کا پہلا جائزہ 2 نومبر سے شروع ہوگا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف کی ٹیم 2 نومبر کو پاکستان پہنچے گی، مزید پڑھیں

پاکستان چھوڑنے کی مہلت ختم،آج سے غیر قانونی رہائش پذیرغیرملکیوں کے خلاف آپریشن شروع

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف پلان تیارکر لیا، اسلام آباد میں غیر قانونی رہائش پذیرغیرملکیوں کے لیے حاجی کیمپ میں قیام گاہ قائم کر دی گئی ہے، ہر بدھ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

پشاور (آن لائن)وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔وفاقی حکومت کے غیر مزید پڑھیں