شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقلی کی اجازت

اسلام آباد(آن لائن): پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد عدالت نے انہیں اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات مزید پڑھیں

جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وزارت دفاع اورآئی بی کی نظر ثانی درخواستیں خارج کردیں جبکہپی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولتیں دی گئی ہیں، جیل حکام

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو جیل میں تمام سہولتیں دی گئی ہیں۔ ذرائع جیل حکام کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کھانے اور علاج کیلئے 9ڈاکٹرز ڈیوٹی پر ہیں، اڈیالہ جیل میں 8کمرے چیئرمین پی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی مخالف ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی مخالف ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی مزید پڑھیں

بی آئی ایس پی کے نتائج انتہائی خوش آئند ہیں لیکن پاکستان کا پائیدار مستقبل لوگوں کی مالی خود انحصاری سے منسلک ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق

اسلام آباد(آن لائن)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نتائج انتہائی خوش آئند ہیں لیکن پاکستان کا پائیدار مستقبل لوگوں کی مالی خود انحصاری سے منسلک ہے۔کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پورے ملک میں تقریباً 1 کروڑ خاندانوں کے 6 کروڑ مزید پڑھیں

یہ وقت اپنی کرکٹ ٹیم کی ہمت بندھانے اور حوصلہ افزائی کرنے کا ہے،حمزہ شہباز

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قومی کرکٹ کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وقت اپنی ٹیم کی ہمت بندھانے اور حوصلہ افزائی کرنے کا ہے۔ اپنے بیان میں رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کسی سے انتقام لینے کا کوئی ارادہ نہیں، ملک کے مسائل حل اور اس کو آگے لیکر جانا ہے، نواز شریف

اسلام آبا د(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، عام انتخابات کی مہم میں نوازشریف کی مینار پاکستان پر تقریر ہی بیانیہ ہوگا۔ذرائع مسلم لیگ نکے مطابق مفاہمت کی پالیسی مزید پڑھیں

عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کو روکنے کیلئے اپنا دباؤ استعمال کرے،نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ پاکستان فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے اور فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے انہوں نے کہاکہ عالمی برادری اسرائیلی جارحیت کو مزید پڑھیں

بی این پی مینگل کو کبھی بھی دہشت گرد تنظیم کا ساتھی قرار نہیں دیا ہے،سینیٹر سرفراز بگٹی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ بلوچستان میں علیحدگی پسند اور دہشت گرد تنظیمیں 5ہزار سے زائد بلوچ،پشتون،پنجابیوں کے قتل میں ملوث ہیں انہوں نے کہاکہ بی این پی مینگل کو کبھی بھی دہشت مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس میں اسرائیل جارحیت اور فوری جنگ جنگ بندی کی قرار داد منظور

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ آف پاکستان نے فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی،اسرائیل کا محاصر ختم کرنے اور امدادی تنظیموں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے حوالے سے متفقہ طو ر پر مزید پڑھیں