مسلم لیگ ن نے جس بہادری سے سیاسی انتقام کا سامنا کیا وہ ایک منفرد مثال ہے: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف ملک وقوم کی خوش حالی کی کلید ہے جبکہ پاکستان دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا ہدف حاصل کرکے رہے مزید پڑھیں

اسلامی ممالک اسرائیل کیخلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں: سراج الحق

لاہور(آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کی حکومتیں غزہ میں سفاکیت روکنے کے لیے اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔ مسلمان حکمران اگر اب بھی بیدار نہ ہوئے تو اسرائیل فلسطین مزید پڑھیں

ملک میں عام انتخابات کے فیصلے پر عملدر آمد کرائیں گے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدر آمد کرائیں گے،الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،مشاورت ضرور ہوئی لیکن انتخابات مزید پڑھیں

ملک کو اندھیروں سے نکال کر دوبارہ ترقی کی طرف لے جائیں گے‘نواز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ (ن) لیگ آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، ملک کو اندھیروں سے نکال کر دوبارہ ترقی کی طرف لے مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی پسنی سے اوڑمارا جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے پسنی سے اوڑمارا جانے والے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔وزیر داخلہ نے 14جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ان کا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ضلع گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 14 اہلکاروں مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کے ہر شہری کو یکسان ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ہر شہری کو یکسان ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے،سرکاری بھرتیوں کیلئے مقابلے کے امتحانات میں اقلیتوں اور پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما فرحت اللہ بابر نے ملک میں شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہاکہ دھاندلی زدہ انتخابات کے نتیجے میں مزید پڑھیں

عدالت نے عمران خان کو ہفتے کے روز واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانیکی اجازت دیدی

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ہفتے کے روز واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانیکی اجازت دے دی۔ گزشتہ روز خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی بیٹوں مزید پڑھیں