شاہد خاقان عباسی کا نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) شاہد خاقان عباسی کا نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا،ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کچھ دیر بعد نجی ائیر لائن سے چین کیلئے روانہ ہوں گے،شاہد خاقان عباسی کو صبح ائیرپورٹ حکام نے چائنہ جانے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن ہونے والی ملاقات غیر سیاسی تھی ، ملاقات کو کسی اور نظر سے دیکھنا انتہائی غلط ہے،علی محمد خان

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے رہنماء علی محمدخان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن ہونے والی ملاقات غیر سیاسی تھی ، ملاقات کو کسی اور نظر سے دیکھنا انتہائی غلط ہے۔ہمارا کلچر ہے فاتحہ خوانی کے لئے ملاقات مزید پڑھیں

رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28اکتوبر کوہوگا

جڑانوالہ (آن لائن)رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28اکتوبر کوہوگا۔رواں برس کا دوسرا اور آخری چاند گرہن 28 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔جب چاند زمین کے سائے کے تاریک ترین حصے سے مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کی تحریک آزادی کو نہیں روک سکتی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کی تحریک آزادی کو نہیں روک سکتی۔یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا مزید پڑھیں

امریکی نائب وزیر خارجہ کا نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (آن لائن) امریکا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات شفاف اور تمام سیاسی جماعتوں کی شمولیت کے ساتھ ہونے پر زور دیا ہے۔امریکا کی قائم مقام نائب وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ جموں و کشمیر کا حل ناگزیر ہے، ممتاز زہر ا بلوچ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی بمباری فوری طور پر بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے، پاکستان کا فلسطین پر مؤقف کبھی تبدیل نہیں ہوا پاکستان غیر مشروط جنگ بندی مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کامجموعی خسارہ 712.8 ارب روپے تک پہنچ گیا

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کامجموعی خسارہ 712.8 ارب روپے تک پہنچ گیا، معاشی طور پر پاکستان کو بحال اور فعال کرنے کے لئے بڑے فیصلے کرنے کا فیصلہ،پی آئی اے کو بین الاقوامی طریقہ کار کے طرز پر مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کا سبی ہرنائی ٹریک 17 سال بعد بحال

کوئٹہ(آن لائن) پاکستان ریلوے کا سبی ہرنائی سیکشن (ٹریک) تقریباً 17 سال بعد بحال کر دیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر محکمہ ریلوے کے چیئرمین اور سیکریٹری سید مظہر علی شاہ نے بتایا کہ پاک آرمی اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزرا کے عام انتخابات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑکو نوٹس جاری کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے وفاقی وزرا مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل نے گورنرشپ کیلئے میرے دفتر کے قالین گھسا دیئے تھے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پارٹی کی طرف سے سابق وزیر اعظم نوازشریف وزارت عظمٰی کے امیدوار ہوں گے جبکہ شہباز شریف ان کی معاونت کریں گے۔نجی ٹی مزید پڑھیں