اسلام آباد(آن لائن) شاہد خاقان عباسی کا نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیا گیا،ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کچھ دیر بعد نجی ائیر لائن سے چین کیلئے روانہ ہوں گے،شاہد خاقان عباسی کو صبح ائیرپورٹ حکام نے چائنہ جانے سے روکا تھا۔ سابق وزیراعظم باو فورم میں شرکت کے لئے 5 روزہ دورہ پر چین جا رہے ہیں۔شاہد خاقان عباسی باو فورم کے بورڈ کے رکن ہیں۔
Load/Hide Comments



