پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ پھر نظر انداز

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ سیریز،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی

لاہور(آن لائن)پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے لیے لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔ پہلے مرحلے میں لاہور کے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹوں کی فروخت ہو رہی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید پڑھیں

مکی آرتھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ کنسلٹنٹ کی حیثیت میں کام کیلئے پر عزم

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے ایک دفعہ پھر ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہیں میڈیارپورٹ کے مطابق مکی آرتھر ٹیم کی تیاریوں میں ان کے ساتھ میدان میں مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہو گی؟

لاہور (آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج (اتوار) سے شروع ہو گی۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور کے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے مزید پڑھیں

مایوس کن کارکردگی پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے خاموشی توڑ دی

کوئٹہ (آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے اپنی ٹیم کی تین سالہ مایوس کن کارکردگی پر اپنے ہی ساتھیوں پر دبے الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا ہیجبکہ مزید پڑھیں

ہانگ کانگ T20 ٹورنامنٹ، 5پاکستانی خاتون کرکٹر شرکت کریں گی

لاہور(آن لائن)پاکستان کی پانچ خاتون کرکٹرز ہانگ کانگ میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔فیئر بریک انوی ٹیشنل ٹی ٹوئنٹی 3 سے 16 اپریل تک ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق کی نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنیکی تصدیق

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کوچ ثقلین مشتاق نے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ثقلین مشتاق دورہ پاکستان کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ ثقلین مشتاق کا مزید پڑھیں

بابر اعظم بھارت کے سپورٹس نصاب میں شامل،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد، نئی دہلی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بھارت نے آٹھویں جماعت کے سپورٹس نصاب میں شامل کر لیا ہے۔بابراعظم کے ساتھ ساتھ بھارت اور دیگر ممالک کے معروف کھلاڑی بھی انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن مزید پڑھیں