پی سی بی کا کپتان بابراعظم اورشاداب کو خصوصی تحفہ

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز اور شاداب خان کو 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل وکٹیں مکمل کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے خصوصی تحفہ دیا گیا۔ کیویز مزید پڑھیں

ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بارے میں قومی امنگوں کے مطابق دوٹوک موقف اپنائیں گے: نجم سیٹھی

لاہور(آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کے بارے میں قومی امنگوں کے مطابق دوٹوک موقف اپنائیں گے۔ نجم سیٹھی نے ان خیالات کا اظہار پاکستان اور نیوزی مزید پڑھیں

ب یہ معاملہ ختم ہو چکا، بابراعظم اور ٹیم کیلئے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے نیک خواہشات ہیں،شاہد آفریدی

لاہور (آن لائن) سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ بابراعظم کی کپتانی سے متعلق نجم مزید پڑھیں

میں نے رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا: نجم سیٹھی

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم عزیز سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے سابق چیئرمین رمیز راجہ کو عہدے سے نہیں ہٹوایا بلکہ انہیں خود حکومت تبدیل ہوتے ہی استعفیٰ دینا چاہیے تھا۔ ایک مزید پڑھیں

سائمن ڈول نے بابراعظم کے بعد ویرات کوہلی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (آن لائن) نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں ویرات کوہلی کی نصف سینچری کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ کیوی کمنٹیٹر نے کہا کہ رائل چیلنجرز بنگلور اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے سے فرنچائزز کو نقصان نہیں ہوگا: نجم سیٹھی

لاہور (آن لائن) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے سے فرنچائزز کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی ایس مزید پڑھیں

شارجہ میں افغانستان کیخلاف تمام نوجوان بھیجنا ٹھیک نہیں تھا: محمد وسیم

لاہور (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پی سی بی کی سینئرز کو آرام دینے کی تجویز کی حمایت کی جبکہ طریقہ کار کی مخالفت کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم نے مزید پڑھیں

پی سی بی کا دو ٹوک مؤقف ہے ہم ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے، نجم سیٹھی

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پی سی بی کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ ہم ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے،بطور کپتان ہمیں بابر کو سپورٹ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی نے بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا شروع کردی

لاہور(آ ن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے بیٹنگ پر بھرپور توجہ دینا شروع کردی ہے۔پی ایس ایل میں جارحانہ بیٹنگ نے شاہین آفریدی کے اعتماد میں اضافہ کر دیا مزید پڑھیں