پنجاب میں اسموگ، قائداعظم ٹرافی کے میچز کا شیڈول تبدیل

پنجاب میں اسموگ کے باعث قائداعظم ٹرافی کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ قائداعظم ٹرافی کے گروپ سی کے چوتھے راؤنڈ کے میچز پنجاب کے مختلف شہروں میں کھیلے جارہے تھے، اب ان کا شیڈول بدل دیا گیا ہے۔ پنجاب میں مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کےلیے قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا۔ قذافی اسٹیڈیم میں 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کےلیے بیسمنٹ مکمل ہوگئی جبکہ انکلوژرز میں نئی نشستوں کےلیے مزید پڑھیں

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کا غیرمعمولی کانگریس اجلاس طلب

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے غیرمعمولی کانگریس اجلاس طلب کرلیا، 19 نومبر کو لاہور میں بلائے گئے اجلاس کا ایجنڈا پی ایف ایف آئین میں ضروری تبدیلی ہے۔ پی ایف ایف نے ڈپارٹمنٹس کو کانگریس کیلئے بلا لیا ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان نے بنگلادیش کو تر نوالہ بنالیا، پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے کامیاب

افغانستان نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میچ میں 92 رنز سے شکست دے دی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں افغانستان ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 235 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ محمد نبی 84 مزید پڑھیں