پی ایس بی نے نیٹ بال فیڈریشن کے 6 سابق عہدیداروں پر پابندی لگادی

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مالی حساب جمع نہ کرانے پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے چھ عہدیداروں پر پابندی لگادی، نیٹ بال فیڈریشن نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے مالی بے مزید پڑھیں

ایشیز سیریز: باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں مزید پڑھیں

لاہور میں دوسرا بین الاقوامی باکسنگ ایونٹ، محمد وسیم منتظمین کے مشکور

لاہور میں ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ 29 نومبر تک جناح اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگی۔ باکسنگ چیمپئن شپ میں 15 ممالک کے 44 پروفیشنل باکسرز شریک مزید پڑھیں

میسی بمقابلہ رونالڈو: نوجوان فٹبالر کا پسندیدہ کھلاڑی کون؟

ریال میڈرڈ کے اُبھرتے ہوئے نوجوان فٹبالر فرانکو ماسٹانتوونو نے فٹبال کے سب سے بہترین کھلاڑی (GREATEST OF ALL TIME GOAT) بحث پر اپنا مؤقف واضح کردیا۔ لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو میں سے بہترین کھلاڑی ہونے سے متعلق بحث مزید پڑھیں

پی سی بی کا قذافی اسٹیڈیم کی کمرشل سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کی کمرشل سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم کی گزشتہ برس اپ گریڈیشن کے بعد کمرشل سرگرمیاں بحال نہیں ہوئی تھیں۔ اپ گریڈیشن سے قبل قذافی اسٹیڈیم کے مزید پڑھیں

100ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے چند کھلاڑیوں میں کتنے پاکستانی شامل؟

بنگلادیش کے وکٹ کیپر بیٹر مشفق الرحیم 100ویں ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے کھلاڑیوں کی منفرد فہرست میں شامل ہوگئے۔ مشفیق الرحیم آئرلینڈ کے خلاف ڈھاکا میں اپنے کیریئر کا 100واں ٹیسٹ کھیل رہے ہیں، انہوں نے دوسرے ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

دسویں تھل جیپ ریلی ختم، فیصل شادی خیل کامیاب

دسویں تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا ،پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل کامیاب قرار پائے ہیں۔ 10ویں تھل جیپ ریلی میں اتوار کے روز پری پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے ہوئے، مقابلوں میں 2 خواتین مزید پڑھیں