2022کئی تلخ یادوں کیساتھ رخصت،2023 نئی امیدوں کے ساتھ طلوع

اسلام آباد(آن لائن)کئی نشیب وفراز کے بعد سال2022 پاکستان کے حوالے سے بہت سی تلخ یادوں کے ساتھ رخصت ہوگیا جبکہ آج اتوار کو سال نو 2023 کا سورج کئی امیدوں کے ساتھ طلوع ہوگیا،پاکستان کے حوالے سے سال 2022 مزید پڑھیں

آصف زرداری سے ملاقات، بلوچستان عوامی پارٹی کے متعدد رہنماو ں کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماو ں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ترجمان بلاول ہاوس نے بتایا کہ آصف زرداری سے بی اے مزید پڑھیں

ملک دشمن سائبر سیاست دان اور افسران کا ڈیٹا حاصل کر سکتے ہیں، الرٹ جاری

اسلام آباد (آن لائن)ملک دشمن سائبر نے خفیہ ڈیٹا حاصل کرنے کیلئے پاکستان کے سرکاری افسران اور سیاستدان کو ٹارگٹ بنا لیاہے اس حوالے سے حساس اداروں نے سیاستدانوں اور سرکاری افسران کو الرٹ جاری کر دیاہے،سکیورٹی اداروں کی جانب مزید پڑھیں

انٹرنیشنل آپریٹرز اسلام آباد، لاہوراورکراچی کے ہوائی اڈوں کوچلانے میں معاونت فراہم کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)ملک کے تین بڑے ائیر پورٹس انٹرنیشنل آپریٹر کو دینے کا فیصلہ بیس سے پچیس کا معاہدہ ہوگیا۔ وزیراعظم محمّد شہبازشریف کی زیرصدارت وزیراعظم ہا وس میں ایوی ایشن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں ملک مزید پڑھیں

ٹیکنوکریٹ حکومت پی ٹی آئی کے تخریبی اور بیمار ذہن کی تخلیق ہے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ سعودی عرب 9 جنوری کے بعد جلد متوقع ہے، آرمی چیف ملک کی بہتری کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیدیا

 اسلام آباد (آن لائن)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہ کرانے کا ذ مہ دار حکومت کو قرار دے دیا۔بلدیاتی انتخابات التوا سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

نئے سال پر متحدہ کے ھڑوں کا انضمام، آئندہ ہفتے اعلان متوقع

کراچی (آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے علیحدگی اختیار کرنے والے تمام دھڑوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے گرین سگنل دیے جانے کے ایک روز بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاک سرزمین پارٹی کی قیادت کو مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ،نادرا کو ہدایت جاری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے ایمنسٹی اسکیم آج 31 دسمبر کو ختم ہونے کے بعد نادرا کو انہیں بلیک لسٹ کرنے اور جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

کراچی مستحکم ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا، ملکی استحکام کے لیے اپنا سیاسی اور انتظامی کردار ادا کرتے رہیں گے،شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بے شک کراچی مستحکم ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا، ملک کے استحکام کے لیے اپنا سیاسی اور انتظامی کردار ادا کرتے رہیں گے۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ اور بچت کیلئے ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے،صدر عارف علوی

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بجلی، گیس اور پانی کے تحفظ اور بچت کیلئے ملک بھر میں آگاہی مہم شروع کرنے کی ضرورت ہے، قیمتی وسائل کے استعمال میں اپنے رویوں اور طرز عمل مزید پڑھیں