اسلام آباد(آن لائن)ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹلینا جیورجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا۔ وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کی یقین دہانی کرائی پاکستان کو درپیش چیلنجز کو سمجھنے پر وزیراعظم نے ایم ڈی آئی ایم ایف کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف کو کلائمیٹ ریسیلینٹ پاکستان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ایم ڈی آئی ایف نے کہاکہ نو اور دس جنوری کو آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ کے باعث کانفرنس میں خود شرکت ممکن نہیں۔ اس مشکل وقت میں پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا.
Load/Hide Comments



