جنوبی ایشا میں امن اور ترقی تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے، شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ جنوبی ایشا میں امن اور ترقی تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے،حق خودارادیت کے دن کے موقع پر عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ کشمیریوں کو ان مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی برآمدات میں کمی کا نوٹس لے لیا،برآمدات میں کمی کی وجوہات اور اضافے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی جبکہ کمیٹی سے سفارشات بھی طلب کرلیں،ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

عمران خان کی جانب سے 9 جنوری کو اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان صرف خبر ہی رہے گی،ترجمان پی ڈی ایم

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ چودھری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں وہ دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، عمران خان کی جانب مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن کرانے ہی سے سیاسی جماعت کے اندر جمہوریت آئے گی،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن معاملے پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ن لیگ کا انتخابی نشان منسوخ کریں، تبھی یہ انٹرا پارٹی الیکشن کرائیں گے۔انٹرا پارٹی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات، عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض(آن لائن) آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات کی۔ریاض میں ہونے والی ملاقات میں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور مزید پڑھیں

مخالفین مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں، عوامی دباؤ ہوگا تو ایسا نہیں ہوسکے گا، عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں،عوامی دباؤ ہوگا تو ایسا نہیں ہوسکے گا دباؤ اتنا ہونا چاہیے کہ ایک کال پر پورا ملک سڑکوں پر آجائے۔پاکستان مزید پڑھیں

شراکت داروں کے ساتھ مل کر پاکستان کو موسمیاتی طور پر بہتراور مضبوط بنائیں گے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شکسن چِن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو، بحالی کے لیے جنیوا ڈونرز کانفرنس کا معاملہ اٹھایا ہے،عوامی رابطے کی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی بھی کئی سو ارب روپے چاہئیں، شہباز شریف

صحبت پورہ(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ابھی بھی کئی سو ارب روپے چاہئیں، 9 جنوری کو جنیوا کی میٹنگ میں ڈونرز کانفرنس کی صدارت کروں گا، مہنگائی عروج پر ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم 9جنوری کو جنیوا میں ماحولیاتی تغیر سے بچاؤ سے متعلق کانفرنس کا آغاز کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف 9جنوری کو جنیوا میں ماحولیاتی تغیر سے بچاؤ سے متعلق کانفرنس کا آغاز کریں گے جبکہ ڈونرز کانفرنس پاکستان کی بجائے جنیوا میں کرانے کی وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔ سفارتی ذرائع مزید پڑھیں

مدارس کواسلامی این جی اوز کا نیٹ ورک کہا جا سکتا ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مدارس کو اسلامی این جی اوز کا بہت بڑا نیٹ ورک کہا جاسکتا ہے۔ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ مولانا رفیع عثمانی کی خدمات کا نہ صرف پاکستان مزید پڑھیں