سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے تعاون کی ضرورت ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

جنیوا(آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے آنے والے کئی برسوں تک پاکستان کو عالمی برادری کے نمایاں تعاون کی ضرورت ہوگی۔سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی مزید پڑھیں

جنیوا دورہ:نواز شریف اور مریم نواز نے اخراجات خود برداشت کئے،شریف فیملی

اسلام آباد(آن لائن)شریف فیملی نے جنیوا دورے کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز اورخاندان کے دیگر افراد کے اخراجات سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا اور کہا کہ مریم نواز،نواز شریف اور خاندان کے دیگر افراد نے مزید پڑھیں

سندھ کے علاقے گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد،گھوٹکی (آن لائن)ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں ماڑی غازی جے-1 میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس دریافت مزید پڑھیں

ملک میں جاری بحران کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجو ہ ہیں،عمران خان

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بحران کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجو ہ ہیں، ملک میں بحران پیدا ہونیوالا ہے 7 ماہ پہلے پیشگوئی کی تھی، آج مزید پڑھیں

ترقی کے شراکت داروں اور دوست ممالک کے سامنے متاثرین سیلاب کی بحالی کا جامع پلان رکھیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کرنے کا موقع ملے گا، میں ان اقدامات پر بھی روشنی ڈالوں گا جو میری حکومت نے بحالی کے لیے اٹھائے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف وفاقی وزرا کے ہمراہ جنیوا کیلئے روانہ ہوگئے

اسلام آباد (ان لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں۔ترجمان وزیراعظم کے مطابق وزیر اعظم کے وفد میں وزیر خارنہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار وزیر مزید پڑھیں

وزیرا عظم جنیوا روانگی سے قبل گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف کی جنیوا روانگی سے قبل گورنرمحمدبلیغ الرحمن نے ان سے رابطہ کر کے اعتماد کے ووٹ پر مشورہ کیا ہے۔معاشی،سیاسی،آئینی وقانونی معاملات پر بھی بات چیت ہوئی،ذرائع کے مطابق گورنر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹلینا جیورجیوا کا وزیراعظم شہباز شریف کو فون

اسلام آباد(آن لائن)ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹلینا جیورجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا۔ وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کی تکمیل کی یقین دہانی کرائی پاکستان کو درپیش چیلنجز کو سمجھنے پر وزیراعظم نے ایم ڈی آئی مزید پڑھیں

بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہا ہے: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی نے پیشگوئی کی ہے کہ بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہا ہے جس سے کوئٹہ، زیارت اور چمن سمیت شمالی بلوچستان میں آج اور کل (ہفتہ اور اتوار)بارش مزید پڑھیں