حکومت سرمایہ کاروں اور بزنس مین کو تمام تر سہولیات دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،شہبازشریف

ابو ظہبی (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں اور بزنس مین کو تمام تر سہولیات دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے،انکا دورہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی دوستی کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمن نواز شریف کے درمیان رابطہ

پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے روکنے کیلئے عدالت سے رجوع کیا جانا چاہئے،سابق صدر آصف زرداری کا مشورہ اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمن نواز شریف کے درمیان رابطہ ہوا ہے تینوں رہنماؤں نے پنجاب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور کے پی کے میں بدلتی صورتحال پر مشاورت شروع کر دی

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور کے پی کے میں بدلتی صورتحال پر مشاورت شروع کر دی پنجاب اسمبلی اور کے پی کے اسمبلی توڑنے اعلانات کے بعد الیکشن کمیشن کے حکام نے نئی پیدا ہونے والی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن)کو انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے14 مارچ تک مہلت دیدی

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دئیے کہ چند سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب کے پارٹی الیکشن مذاق ہی ہوتے ہیں، مسلم لیگ ن کم مزید پڑھیں

وزیراعظم وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر یو اے ای روانہ ہو گئے

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم میاں شہباز شریف دو روزہ دورے پر یو اے ای روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ مزید پڑھیں

عمران خان اور جنرل (ر) باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے: صدر مملکت

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ میں دوری کی وجہ سوشل میڈیا ہے،ملک کے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنا ناگزیر ہے،تمام سٹیک مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے سعود ی فنڈ کے چار رکنی وفد کی ملاقات،مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر کی امداد کے اعلان کا شکریہ ادا کرتا ہے۔ ان مزید پڑھیں

پاکستان اور یو اے ای میں تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے خواہاں ہیں۔ پاکستان اور یو-اے-ای کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد (ان لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور حکمران اتحاد نے تحریک انصاف سے کہا ہے کہ وہ اداروں پر الزام مزید پڑھیں