محکمہ اوقاف و مذہبی امورکے زیر اہتمام مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات

لاہور (آن لائن) محکمہ اوقاف و مذہبی امورپنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر کی مساجد میں نماز عیدالفطر 1444ہجری عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی۔لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر مزید پڑھیں

پاکستان نے روس سے خام تیل پہلا کارگو جہازمنگوانے کا آرڈر دیدیا

اسلام آباد (آن لائن)روس سے سستے تیل کی خریداری میں پیشرفت،پاکستان نے روس سے خام تیل پہلا کارگو جہازمنگوانے کا آرڈر دے دیا۔وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق روسی تیل کا پہلا کارگو بطورٹیسٹ منگوایا جا رہا ہے، پہلا کارگو مزید پڑھیں

ملک کو دلدل سے نکالنے کیلئے واحد راستہ الیکشن ہیں،تحریک انصاف

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس دلدل سے نکالنے کا ایک آئینی اور جمہوری راستہ ہے، وہ ہے انتخابات، عمران خان کو اسٹیک ہولڈر نہ ماننا احمقانہ بات ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت جائیں گے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شرکت کریں گے،وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ آئندہ ماہ بھارت کے شہر گووا جائیں گے،دورے مزید پڑھیں

سیاسی قیادت عید کے بعد قوم کو خوشخبری سنائے گی،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت عید کے بعد بیٹھے گی اور قوم کو خوشخبری دیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے کانسٹیٹیوشن موبائل ایپ کا اجراء کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو کانسٹیٹیوشن موبائل ایپ کا اجراء کردیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کانسٹیٹیوشن موبائل ایپ پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی خام خیالی ہے کہ وہ اب عمران خان کا راستہ روک سکتی ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری افضل ساہی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکومت جتنے چاہے مقدمے بنالے اور انکوائریاں کرا لے مزید پڑھیں