بلاول کا دورہ بھارت پاکستان اور چین کیلئے انتہائی اہم ہے، ملیحہ لودھی

اسلام آباد(آن لائن) سابق سفراء اور دفاعی تجزیہ کاروں نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دور ہ بھارت کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشہ 10برس کے دوران کسی بھی پاکستان کی اعلیٰ شخصیت کا دورہ مزید پڑھیں

پوری قوم فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کیلئے پرعزم ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ پوری قوم فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں

ججز تقرر پارلیمانی کمیٹی نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس جسٹس مسرت ہلالی کی مستقلی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (آن لائن)ججز تقرر پارلیمانی کمیٹی نے پشاور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس جسٹس مسرت ہلالی کی مستقلی کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کی مستقلی کی سفارش کی تھی سینیٹر رانا مقبول کی زیر مزید پڑھیں

عمران خان اور بشری بی بی کا ناح دوران عدت ہوا تھا،دوبارہ نکاح ہوا،تقریب فراڈ اور جھوٹ پر مبنی تھی،عون چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، بشری بی بی کے نکاح کے گواہ اور وزیر اعظم کے مشیر عون چوہدری نے اپنا بیان قلمبند کروادیا ہے،عون چوہدری نے کہا کہ عمران خان اور بشری بی بی کا نکاح مزید پڑھیں

ایک ضدی شخص عمران خان کی خواہش پر ملکی آئین داؤ پر نہیں لگایا جا سکتا،شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرشازیہ مری نے کہا ہے کہہ ملک نے ہمیشہ رہنا ہے کرسیاں اور عہدے آنی جانی چیز ہے، ایک ضدی شخص عمران خان کی خواہش پر ملکی آئین داؤ پر نہیں لگایا جا سکتا،عمران خان نے مزید پڑھیں

عمران خان کی ٹانگ معمہ بن چکی،میڈیکل سائنس بھی حیران کہ گولی ٹانگ کے کس حصے پر لگی، عطاء تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا ء تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی ٹانگ معمہ بن چکی،میڈیکل سائنس بھی حیران ہے کہ گولی ٹانگ کے کس حصے پر لگی، خان صاحب کی ٹانگ میں درد اس وقت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کی عدم موجودگی سے غیر یقینی صورتحال بڑھی، احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی عدم موجودگی سے غیر یقینی صورتحال بڑھی،پاکستان کو ایک بڑے معاشی چیلینج کا سامنا ہے سیلاب سے پاکستان کو مزید پڑھیں

سیاسی مخالفین کی بیماری کا مذاق اڑانیوالے عمران نیازی کو بیماری کے پیچھے چھپتے شرم آنی چاہئے،امیر مقام

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کی بیماری کا مذاق اڑانے والے عمران نیازی کو بیماری کے پیچھے چھپتے شرم آنی چاہئے۔مذاکرات کرانے والے سراج الحق کو ہی پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کے دورہ بھارت سے کوئی حرج نہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت جانے میں کوئی حرج نہیں۔امریکہ سے کوئی معاشی پلان شئر نہیں کیا یہ محض غبارہ چھوڑنے والی بات مزید پڑھیں

عدلیہ کو سلام ہے جس نے سردار تنویر الیاس سے جان چھڑائی،سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی آڈیو لیک سامنے آگئی

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل کی سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس سے متعلق مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی،آڈیو میں سنا جا سکتا ہے جس میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں