مذاکرات شرائط سے نہیں ہوتے،اداروں کو آئین کے دائرہ میں رہ کرکام کرنا ہوگا،شاہد خاقان عباسی

اسلا م آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مذاکرات شرائط سے نہیں ہوتے،اداروں کو آئین کے دائرہ میں رہ کرکام کرنا ہوگا۔الیکشن میں پتہ چلے گا کہ کون کمزورہے اورکون نہیں،نواز شریف واپس ائینگے، انکے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،حکومت کو 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ مئی کے آخری ہفتے میں پیش کرنیکا حکم

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حکومت کو 1947 سے 2001 تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ مئی کے آخری ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا، عدالت مزید پڑھیں

کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو میچ کی تاریخ، گراؤنڈاور طریقہ کار پر اتفاق کرنا پڑے گا، سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سیاسی جماعتوں کو قومی انتخابات پر مذاکرات کے لیے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے کی اپنی کوششوں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنی ہے تو سب کو مزید پڑھیں

3 رکنی بنچ کا اپنی مرضی سے مسلط کرنا جوڈیشل مارشل لاء کا تاثر بنتا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لا ئن) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 3 رکنی بنچ کا اپنی مرضی کو مسلط کرنا جوڈیشل مارشل لاء کا تاثر بنتا ہے، جوڈیشل مارشل لاء سے متعلق بات کی بنیاد اداروں کی مزید پڑھیں

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

کراچی (آن لائن) کراچی کی عدالت نے فراڈ کیس میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملیر کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کے روبرو پی ٹی مزید پڑھیں

لڑائی کی صورتحال نہیں، معاملہ دوبارہ قومی اسمبلی میں لیکر جارہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پنجاب انتخابات سے متعلق فنڈز اجرا کا معاملہ دوبارہ قومی اسمبلی میں رکھا جائیگا، یہ ایک اچھاراستہ ہے جس سے آسانی ہو گی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

نائلہ کیانی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

کٹھمنڈو (آن لائن) نائلہ کیانی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔نائلہ کیانی نے پیر کی صبح نیپال میں واقع 8 ہزار 91 میٹر بلند انا پورنا چوٹی کو سر کیا۔ نائلہ کیانی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو پھر طلب کرلیا

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کو ایک بار پھر اینٹی کرپشن میں طلب کرلیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 19اپریل کو صبح 10بجے دوبارہ طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن ہارنے سے ڈرے ہوئے لوگ مجھے قید نہیں ختم کرنا چاہتے ہیں، اطلاع ہے عید پر زمان پارک میں دوبارہ آپریشن ہوگا۔چئیرمین پی ٹی مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے 21 ارب فنڈز کی حتمی منظوری کیلئے معاملہ قومی اسمبلی کو بھجوا دیا

اسلام آباد(آ ن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب میں عام انتخابات منعقد کروانے کے لئے سپریم کورٹ کا سٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کا معاملہ حتمی منظوری کے لئے واپس مزید پڑھیں