سینیٹ اجلاس نہ بلانے پر چیئرمین صادق سنجرانی اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک تاحال برقرار

اسلام آبا د(آن لائن)سینیٹ اجلاس نہ بلانے پر چیئرمین صادق سنجرانی اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک تاحال برقرارتاہم پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کی تحریک انصاف کی پیش کش مسترد کردی۔پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری

کراچی(آن لائن)انٹر بینک میں روپے کی مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوکر 275 روپے 60 پیسے پر آگئی۔ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 23 پیسے کمی مزید پڑھیں

نگران وزیرخارجہ او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق نگراں وزیر خارجہ او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 18 اکتوبر 2023 کو مزید پڑھیں

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، ہزاروں مسافر پریشان

کراچی(آن لائن) پی آئی اے مالی بحران اور پی ایس او سے ایندھن نہ ملنے کی و جہ سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا، جس سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کے ساتھ شدید ذہنی کوفت کا سامنا مزید پڑھیں

نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں حکام سے ملاقاتیں جاری

ریاض (آن لائن)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں حکام سے ملاقاتیں جاری ہیں۔نواز شریف اب تک سعودی حکام کے ساتھ دو ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ ان ملاقاتوں میں مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری نثار کے درمیان جلد ملاقات کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)ن لیگ کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، ناراض لیگی رہنماوں کے آپس میں رابطے شروع ہوگئے۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چوہدری نثار کے درمیان جلد ملاقات کا امکان ہے ملاقات میں سیاسی لائحہ عمل پر مزید پڑھیں

ملک جس حالت میں ملا ہے اس سے بہتر حالت میں چھوڑ کر جائیں گے،وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کا عہد ہے کہ ملک جس حالت میں ملا ہے اس سے بہتر حالت میں چھوڑ کر جائیں گے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کے پاس ضد کے علاوہ کوئی ٹھوس وجہ ہے تو بتائیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں افغان نژاد ڈنمارک کے شہری کو پی او سی کارڈ جاری کرنے کے کیس کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کردی گئی۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پییرکوسماعت کی مزید پڑھیں

پی آئی اے اور پی ایس او تنازع شدید ہوگیا، فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ

کراچی(آن لائن) پی آئی اے اور پی ایس او تنازع شدت اختیار کرگیا، جس سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومتی عدم دلچسپی کی وجہ سے قومی فضائی کمپنی پی آئی مزید پڑھیں