اسرائیلی وزیراعظم کا بیان مسترد،پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن کا خواہاں ہے،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آبا د(آن لائن) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطی میں امن کا خواہاں ہے، اسرائیلی وزیراعظم کا پاکستان سے خطرے کے بیان کو مسترد کرتے ہیں،پاکستان بھارت سمیت کسی بھی ملک کے اندروانی معاملات پر بیان بازی مزید پڑھیں

حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے،نگران وزیرِ اعظم

بیجنگ (آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے جب کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل میں بھی زراعت کے شعبے کو شامل کیا گیا ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ملک بھر کے نئے پولنگ اسیٹشنزکا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آبا د(آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ملک بھر کے نئے پولنگ اسیٹشنزکا ریکارڈ طلب کرلیا،الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام صوبائی الیکشن کمشنر کو مراسلہ ارسال کیا گیا، جس میں کہاگیا ہے کہ حلقہ بندیوں اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے انتخابات اور فوجی عدالتوں کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان کا انتخابات اور فوجی عدالتوں کیس مقرر کرنے کا عندیہ دیاہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عام انتخابات اور سویلینز مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد(آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی توشہ خانہ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات

بیجنگ (آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات. ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے عالمی و علاقائی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔وزیرِ اعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے غزہ میں مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ چین

بیجنگ (آن لائن)نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ چین،نگران تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کی.،وزیرِ اعظم کی فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں.۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش سے مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم پر ہر باضمیر انسان کا سینہ غم کی شدت سے پھٹ رہا ہے، مریم نواز

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور شہادتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔بدھ مزید پڑھیں

ٹھوس شواہد کے باوجودافغان حکومت دہشت گردی روکنے میں بری طرح ناکام

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان کے بار بار احتجاج اور ٹھوس شواہد کے باوجود افغان عبوری حکومت کالعدم تحریک طالبان کو پاکستان کے خلاف کاروائیوں اور دہشت گردی سے روکنے میں بری طرح ناکام ہے،جس کی وجہ سے افغانستان ٹی ٹی مزید پڑھیں

حنیف عباسی من گھڑت اور بے بنیاد مقدمے سے بری ہوگئے، شہباز شریف

اسلام آبا د(آن لائن)سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ الحمدللہ، حنیف عباسی آج ایک من گھڑت اور بے بنیاد مقدمے میں عدالت سے بری ہوئے،یہ بریت دراصل اس جھوٹ سے بریت ہے جس کا سامنا قائد نواز شریف مزید پڑھیں