اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کی سماعت آج منگل کو ہو گی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے پیش ہونے والے وکلا کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے ایڈوکیٹ خالد یوسف کے ذریعے جمع کرائی۔ فہرست کے مطابق آٹھ وکلا سلمان صفدر، عمیر خان نیازی، سکندر ذوالقرنین سلیم،ا خالد یوسف، احمد مسار، سہیل خان، نیاز اللہ نیازی، عثمان ریاض گل جیل میں سماعت کے دوران پیش ہوں گے۔وکلا نے استدعا کی کہ عدالت اڈیالہ جیل حکام کو ہدایت دے کہ وکلا کی جیل انٹری میں کوئیرکاوٹنہہو.
Load/Hide Comments



