نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بدحالی پر قابو پانا ہے: خواجہ آصف

سیالکوٹ (آن لائن)سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بانی، سابق وزیرِ اعظم محمد نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور بدحالی پر قابو پانا ہے۔پارٹی قائد مزید پڑھیں

آج ریاست نے شرم، حیا، قانون اور انصاف کو اپنے ہاتھوں سے دفن کردیا، پی ٹی آئی کا نوازشریف کی واپسی پر ردعمل

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ قومی مجرم کی وطن واپسی کیلئے آج ریاست نے شرم، حیا، قانون اور انصاف کو اپنے ہاتھوں سے دفن شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا فوری انعقاد ہی پاکستان مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی پاکستان آمد

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی پاکستان آمد،اسلام آباد ائر پورٹ اور سری نگر ہائی وے پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔کسی بھی گاڑی کو ائر پورٹ بغیر کسی وجہ کے داخلے کی اجازت نہیں تھی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور غزہ کی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کی یقین مزید پڑھیں

نوازشریف پاکستان کو دوبارہ پٹڑی پر لانے کے لیے واپس آئے ہیں، شہبازشریف

لاہور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کو دوبارہ پٹڑی پر لانے کے لیے واپس آئے ہیں، میرا قائد نواز شریف آج عوام کے درمیان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل مزید پڑھیں

”آجا تینوں اکھیاں اڈیکدیاں“مریم نواز کا نواز شریف کے وطن پہنچنے پر ٹوئٹ

اسلام، آبا د(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزرمریم نوازشریف نے اپنے والد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ’آ جا تینوں اکھیاں اْڈیکدیاں، خوش آمدید نواز شریف!‘ آج میری زندگی کا شاید سب سے بڑا مزید پڑھیں

نوازشریف کی آمد عوام کے لئے خوشحالی کا پیغام ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم تھے،ہیں اور چوتھی بار بنیں گے۔2013ء میں ملک دہشتگردی اور لوڈشیڈنگ کے بحران میں پھنسا ہوا تھا، آج بھی ملک میں مزید پڑھیں

کوئی جادو کی چھڑی نہیں،معیشت کو ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے:اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عوام نے موقع دیا تو پاکستان کو معاشی طاقت بنائیں گے، معیشت کو ٹھیک ہونے میں وقت لگتا ہے، مزید پڑھیں

نواز شریف کاسب سے زیادہ ٹریک کیا جانے والا طیارہ بن گیا

لاہور (آن لائن)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خصوصی طیار ہ لائیو ٹریکنگ ویب سائٹ پرسب سے زیادہ ٹریک کیا جانیوالا طیارہ بن گیا۔سابق وزیراعظم کے ہمراہ سینیٹر عرفان صدیقی اور ناصر جنجوعہ سمیت دیگر رہنماء اور کارکن بھی موجود ہیں، مزید پڑھیں