میری موجود اور آنیوالی حکومت سے اپیل ہے کہ نیب کو ختم کیا جائے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میری موجود اور آنیوالی حکومت سے اپیل ہے کہ نیب کو ختم کیا جائے، نیب کا کام سیاستدانوں کو دباؤ میں رکھنا ہے، کراچی نیب کورٹ میں پیش مزید پڑھیں

سائفرکیس میں عمران خان کے خلاف چارج شیٹ منظرعام پر آگئی

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پر سائفرکیس میں لگی چارج شیٹ منظرعام پر آگئی، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے چارج شیٹ آج چیئرمین مزید پڑھیں

عدالت نے اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کر دیا۔احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی‘ انڈیکس نے 52 ہزار کی سطح عبور کرلی

کراچی (آن لائن) اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں انڈیکس نے 52 ہزار کی سطح عبور کرلی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 52 ہزار کی سطح عبور کر گیا، اسٹاک مارکیٹ مزید پڑھیں

اشتعال انگیزگفتگو کیس،مریم اورنگزیب کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 11نومبر تک ملتوی

نوازشریف نے نوجوان کے ہاتھ میں پٹرول دینے کی بجائے انہیں روزگار دینے کی بات کی،مریم اورنگزیب کی میڈیا سے بات چیت لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان آلاٹ کرنے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان آلاٹ کرنے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سوموار کے روز چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے استحکام پاکستان پارٹی کی جانب مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے احکامات کو مذاق نہ بنائیں اور فوری طور پر احکامات جاری کریں،الیکشن کمشنر سلطان راجہ

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو فوری طور پر نگوان وزیراعظم کے سٹاف آفیسر وقار علی خان کے خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کرنے کی ہدایت کی ہے چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

سائفر کیس:عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد،دونوں ملزمان کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈی (آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کے شریک ملزم وسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی مزید پڑھیں

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 333 ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایئر کوالٹی انڈیکس زیادہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

مریم نواز سے ملاقات،اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی

لاہور (آن لائن) پنجاب کے اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔ملازمین نے مزید پڑھیں