الیکشن کمیشن نے انتخابات کی کوریج کیلئے غیرملکی میڈیا و مبصرین کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کی کوریج کیلئے غیرملکی میڈیا و مبصرین کو مدعو کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن نے جنرل الیکشن میں غیر ملکی میڈیا اور مبصرین کی رجسٹریشن کیلیے اوپن ڈور مزید پڑھیں

71 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 2 نومبر کو ہونگے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت ملنے والے 71 کروڑ ڈالر قرضے کی اگلی قسط کیلئے مذاکرات 2 نومبر کو ہونگے۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے پر اظہار تشویش

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے پی آئی اے فلائٹ آپریشن معطل ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے،اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایندھن بحران کے باعث پی آئی اے فلائٹ آپریشن مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنی میڈیا ٹیم کی کارکردگی سے ناخوش

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنی میڈیا ٹیم کی کارکردگی سے ناخوش ہیں۔انہوں نے میڈیا ٹیم تبدیل کرنے کیلیے الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی۔ذرائع کے مطابق ڈی جی ریڈیو طاہر حسن کو نیا پریس سیکرٹری لگانے کا مزید پڑھیں

محمد علی درانی کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)محمد علی درانی ایک بار پھر پاکستانی سیاست میں متحرک ہوگئے۔محمد علی درانی کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی۔محمد علی درانی نے مولانا فضل الرحمان سے انکی خوشدامن کے انتقال پر اظہار مزید پڑھیں

مہنگائی کی ماری ہوئی عوام متبادل قیادت کی متلاشی ہے:عبدالعلیم خان

لاھور میں ہونے والی اس ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) گزشتہ 40برسوں سے اقتدار میں ہے لیکن عوام کے مسائل حل نہیں ہو سکے،وفاق میں اقتدار کی باریاں لینے والے صوبوں مزید پڑھیں

حقیقی آزادی تب ہوگی جب مقبوضہ کشمیرغیر آئینی اورغیر قانونی تسلط سے آزاد ہوگا،وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آبا د(آن لائن)وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے یوم تاسیس کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ یوم تاسیس کے موقع پر منحوس خونی لکیر کے دونوں اطراف بسنے والے کشمیریوں کومبارکباد دیتا ہوں،حقیقی آزادی اس دن ہوگی مزید پڑھیں

نواز شریف کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس میں سکیورٹی سخت، کمرہ عدالت کی تلاشی

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پیشی سے قبل عدالتوں کی سکیورٹی سخت کردی گئی ہے جب کہ احتساب عدالت میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کمرہ خالی کروا کر تلاشی بھی لی۔ سابق وزیراعظم میاں مزید پڑھیں

اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی روکے، شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی روکے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں