کوئی لاڈلہ مسلط کیا گیا تو اس کے نتائج ملک کیلئے بہتر نہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اپنا 56 واں یوم تاسیس نومبر میں کوئٹہ میں منانے جارہی ہے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکا یواے ای میں قومی ہیروز کی یادگار وحت الکرامہ کادورہ

ابوظہبی(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے قومی ہیروز کی یادگار وحت الکرامہ کادورہ کیا، قومی ہیروز کا خراج عقیدت،یادگارشہدا پر فاتحہ خوانی اور پھول چڑھائے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ جو مزید پڑھیں

چودھری شجاعت نے چودھری سرور کو سیاسی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت نے پارٹی کے چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور کو موجودہ صورتحال میں کسی بھی طرح کا سیاسی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق صدر پاکستان مسلم لیگ شجاعت حسین مزید پڑھیں

الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے،کامیاب ہو کر ملکی مسائل سے نجات دلائیں گے:شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے، (ن) لیگ کی کامیابی پاکستان کومسائل سے نجات دلائے گی۔شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں اور مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن جمعے کو، عمران خان بلامقابلہ چیئرمین رہیں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی

اسلام آباد (آن لائن پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ یکم دسمبر کو انٹر پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔کور کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین رہیں گے، مزید پڑھیں

ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر عوام کی زندگیوں میں آسانی لائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور (اْآن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے پارٹی کے منشور تیاری کے آخری مراحل میں ہے، ہم نے صرف وعدے نہیں کرنے بلکہ اپنی روایت اور تاریخ مزید پڑھیں

اے ڈی بی نے پاکستا ن کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی کی جانب سے فراہم کردہ رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی،سالڈویسٹ مینجمنٹ سروسزپرخرچ کی جائے گی۔پاکستان کو مجموعی طور مزید پڑھیں