پولیو مہم میں 4 کروڑ 43 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے،وزیر صحت

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے پولیو مہم کا آغاز کردیا،مہم میں 4 کروڑ 43 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔اکٹر ندیم جان کا کہنا ہے مہم کا مزید پڑھیں

چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کو اعلیٰ عدلیہ لکھنے سے روک دیا۔ضمانت کے ایک کیس کے دوران وکیل کی جانب سے اعلی عدلیہ کہنے پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں

سینیٹر سیف اللہ آبڑو چیرمین شپ سے فارغ،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نئے چیرمین منتخب

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ توانائی کمیٹی۔سینیٹر سیف اللہ آبڑو چیرمین شپ سے فارغ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نئے چیرمین منتخب ہوگئے،منگل کے روز سینیٹ کی توانائی کمیٹی کا ہنگامی آن کیمرہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں سینیٹر بہرہ مند مزید پڑھیں

سائفر کیس جیل اور اوپن کورٹ ہوگی،خصوصی عدالت

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔عدالت نے کہا ہے کہ سائفرکیس کی آئندہ سماعت جیل میں ہی اور اوپن کورٹ مزید پڑھیں

چینی،دال چنا سمیت روزہ مرہ کی متعدد اشیاء اوپن مارکیٹ میں سستی جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگی

اسلام آبا د(آ ن لائن)نگران حکومت کو عوام کو معیاری اور سستی اشیاء فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد بنیادی اشیاء مہنگی جبکہ اوپن مارکیٹ میں سستی ملی رہی ہیں، دستاویزات کے مطابق مزید پڑھیں

عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل کردیا ہے، لطیف کھوسہ

راولپنڈی(آن لائن) چییرمین پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ عدالت نے چئیرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل کردیا ہے،چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایک باقائدہ مہم چلائی جارہی ہے میڈیا ٹرائل کیا جارہا مزید پڑھیں

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ قائم

لاہور (آن لائن) سموگ پر قابو پانے کے سلسلے میں لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کیلئے پنجاب حکومت نے متعلقہ وفاقی و صوبائی محکموں اورر یسرچ سے وابستہ عسکری اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ورکنگ گروپ مزید پڑھیں

میں نے ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ سیاست کی ہے،چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ سیاست کی ہے،آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا۔تفصیلات کے مطابق چکری میں حلقہ سے مزید پڑھیں

پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کا ماتحت ادارہ ہے، مرتضی سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و وزیر پارلیمانی امور نے سینیٹ اجلاس میں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی بے بی فارمولہ ملک کے حوالے سے تحریک پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ مزید پڑھیں