صدارتی الیکشن کا شیڈول تیار،9 مارچ کی تاریخ تجویز

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا جس کے مطابق 9 مارچ کی تاریخ تجویز کی گئی ہے،الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق صدارتی انتخابات کا شیڈول جلد کر دیا جائے گا، آئین کے آرٹیکل 41 کے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے آج 25 فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے 25 فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

میں الیکشن ہارگیا ہوں،آزاد اور منصفانہ انتخابات ہوئے یا نہیں میڈیاجانتا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے آصف علی زرداری پرمبینہ سازش کے الزام کے کیس میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے سماعت کی،شیخ رشید احمد اپنے وکلا سردارشہباز اور مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن پاگل ہو گیا،پاگل خانے ڈالیں گے،علی امین گنڈاپور

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا کے لیے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی پارٹی کارکن سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گفتگو کے دوران کارکن نے کہا کہ دھاندلی میں ملوث آر اوز کی تصاویر وال آف شیم پر لگانے کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط دیکھ کر مفت بجلی دینے کا فیصلہ کرینگے، عظمی بخاری

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط دیکھ کر مفت بجلی دینے کا فیصلہ کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان کے لیے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن میں 26 فروری کو ایک اہم اجلاس بلایا گیا ہے جس میں فیصلہ کیا جائیگا

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کیلئے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی،مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی مزید پڑھیں

نوجوان نسل کو خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھنا ہے، نواز شریف

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھنا ہے،وہ شخص کبھی کامیاب نہیں ہوتا جس میں ناکامی کا خوف ہو گا،شریف میڈیکل کالج میں مزید پڑھیں

سندھ کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی پر جس بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہمارا ایک ایک کارکن اس اعتماد پر پورا اتر ے گا،مرتضی وہاب

کراچی (آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نئی اور نوجوان سوچ ہی کراچی کو آگے لے کرجائے گی، سندھ کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی پر جس بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے، ہمارا ایک ایک مزید پڑھیں

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

لاہور (آن لائن) ضلع کچہری کی مقامی جوڈیشل عدالت نے چکوال میں دھرابی جھیل سے متعلق ٹھیکہ میں بدعنوانی کے الزام میں درج مقدمے میں گرفتار صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کیلئے سیدمراد علی شاہ،اویس شاہ سپیکر، نویدانتھونی ڈپٹی سپیکر ہونگے، بلاول بھٹو

کراچی(آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرس میں بتایا کہ آج سندھ اسمبلی میں حلف برداری مزید پڑھیں