ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا،مریم نواز کو وزیراعلیٰ تسلیم نہیں کرتے،اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے ان کو وزیراعلیٰ تسلیم نہیں کرتے،پنجاب میں مینڈیٹ کو چوری کر کے مریم نواز وزیر اعلیٰ بنیں،افسوس اس بات مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل پنجاب اور نیشنل اسمبلی میں موجود ہی نہیں،عطاء تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڈ نے کہا مخصوص نشستوں پر پارلیمان میں موجود جماعتوں کا حق بنتا ہے، سنی اتحاد کونسل پنجاب اور نیشنل اسمبلی میں موجود ہی نہیں، جو جماعتیں الیکشن میں حصہ لے رہی مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ اسمبلی کے اجلاس غیر قانونی طریقے سے ہوئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ 8 فروری کو عوامی مینڈیٹ چھینا گیا، 86ایم این ایز نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، سندھ میں 9 ایم این اہز نے سنی اتحاد کونسل کو مزید پڑھیں

ہم نے جمہوریت کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا مگر انہوں نے انکار کردیا، خورشید شاہ

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم نے جمہوریت کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا مگر انہوں نے انکار کردیا۔سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

صدر علوی ہمیشہ ہی ایسے حربے استعمال کرتے ہیں،یہ آئینی مینڈیٹ ہی نہیں ہے،جاوید لطیف

اسلام آباد(آن لائن)سینئر رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ صدر علوی ہمیشہ ہی ایسے حربے استعمال کرتے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر کا یہ آئینی مینڈیٹ ہی نہیں مزید پڑھیں

صدر کی طرف سے نئی منتخب اسمبلی کے اجلاس بلانے میں تاخیر اپنے اختیار کا ناجائز استعمال ہے،شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر صدر کے اختیار کا ناجائز استعمال قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ صدر کی طرف سے نئی منتخب اسمبلی مزید پڑھیں

مجھے موقع ملا مگر فائدہ نہ اٹھا سکا، دوبارہ موقع ملا تو بہتر کروں گا: اعظم خان

لاہور(آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ ملک کیلئے کھیلنا ایک اعزاز ہے، مجھے جو موقع ملا میں اس کا فائدہنہیں اٹھا سکا، دوبارہ موقع ملا تو بہتر کروں گا۔لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

شہریوں کیلئے اچھی خبررمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)وقاقی حکومت نے رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا،یوٹیلیٹی اسٹورز کی جانب سے اشیاء کی قیمتوں پر کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل مزید پڑھیں