پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان غالب رہا

کراچی (آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان غالب رہا اور مارکیٹ 68ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر گئی 100انڈیکس میں 600سے زاید پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے انڈیکس 67700پوائنٹس مزید پڑھیں

بشری بی بی کے معدے میں ابھی بھی جلن ہے،دو ماہ پہلے اگر کچھ تھا تو میں نے نہیں دیکھا،ڈاکٹر عاصم

اسلام آباد(آن لائن)بشری بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے کہاکہ بشری بی بی کے معدے میں ابھی بھی جلن ہے،دو ماہ پہلے اگر کچھ تھا تو میں نے نہیں دیکھا۔بشری بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا،بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا۔بلاول بھٹو نے اپنے نانا، سابق وزیر اعظم اور بانی پیپلز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی کو الیکشن کیلئے اہل قرار دیدیا،محفوظ فیصلہ جاری

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہی کو ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیا۔عدالت میں چودھری پرویز الہی،مونس الہی سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد بلال حسن مزید پڑھیں

پاکستان سے افغان باشندوں کی واپسی کا سلسلہ جاری و ساری

اسلام آباد(آن لائن) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، اب تک پاکستان چھوڑنیوالے افغان باشندوں کی تعداد 5 لاکھ 27 ہزار سے متجاوز کر گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق 3 اپریل 2024 تک پاکستان مزید پڑھیں

چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائیں گے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز

لاہور(آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنائیں گے۔وزیراعلی پنجاب نے لاہور میں چینی قونصلیٹ جا کر شانگلہ حملے میں چینی انجینئرز کی وفات پر تعزیت کی، مریم نواز نے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا پاکستان سے بجلی اور گیس کی قیمت میں اضافے، پینشن اصلاحات کا مطالبہ

واشنگٹن(آن لائن) ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے اور پینشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی پبلک سیکٹر کی پنشن سے پیدا ہونے والے مزید پڑھیں

پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کیلئے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج کے خواہشمندوں کو ہدایت کی مزید پڑھیں

ایکس بندش کیس: سیکرٹری داخلہ طلب، عدالت کا وزیراعظم کو بلانے کا عندیہ

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایکس بندش کیس میں سیکریٹری داخلہ کو طلب کرلیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے وزیراعظم کو بلانے کا بھی عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایکس بندش مزید پڑھیں