صدر زرداری سینیٹ کا اجلاس آج جمعرات کی شام طلب کرلیا اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس طلب کر لیا۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آج جمعرات کو شام4بجے طلب کر لیا ہے۔