ایف بی آر کا نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈمتعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس سال 2023 کے دوران نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے حال ہی مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،بالائی خیبر پختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر قانون دان و رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

ہمیں آپسی اور سازشی سیاست چھوڑ کر اب ملک کی خاطر کچھ بہتر کرنا چاہئے:خواجہ سلمان رفیق

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر محکمہ صحت و ایمرجنسی سروسز پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز آڈیٹوریم میں پروونشل سٹروک مینجمنٹ سنٹر کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں سیکرٹری مزید پڑھیں

عمران خان کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان،شیر افضل مروت فارغ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے منظور کردہ فوکل پرسنز کا اعلان کر دیاہے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر(ایکس)پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

بناسپتی گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی

لاہور(آن لائن) مارچ کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں عمومی کمی کارحجان دیکھا گیا۔اعدادوشمارکے مطابق مارچ2024 میں ملک میں 5 کلو کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2652.88 روپے ریکارڈ کی گئی جوفروری کے مقابلہ میں مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا،پاکستان افغان معاشرے کے تمام گروپوں سے رابطہ میں ہے،اسلامو فوبک واقعات میں اضافہ پر دنیا مزید پڑھیں

وفاق صوبوں کو مضبوط کرکے 18ویں ترمیم کی تمام متعلقہ وزارتیں و ادارے صوبوں کے حوالے کرے گا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ برس میں ٹیکس کو جی ڈی پی کے 15 فیصد تک لے کر جائیں گے۔وفاق صوبوں کو مضبوط کرکے 18ویں ترمیم کی تمام متعلقہ وزارتیں و ادارے صوبوں کے مزید پڑھیں