خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کااجلاس

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کی مانیٹرنگ اتھارٹی کا 28 واں اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر حافظ مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ نے جناح ہاؤس کے باہر جلا ؤگھیرا ؤمقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا

لاہور (آن لائن) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے جناح ہاؤس کے باہر جلا ؤگھیرا ؤکے مقدمے کا جیل ٹرائل چیلنج کردیا۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخوات میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن قانون اور رولز مزید پڑھیں

ووٹرز 8فروری کی طرح 21اپریل کو بھی گھروں سے نکل کر حق کا ساتھ دینگے:جمشید اقبال چیمہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے حلقہ این اے119 سے امیدوار میاں شہزاد فاروق کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں یونین کونسل 135میں ڈور ٹو ڈور ملاقاتیں کیں۔ چیف کوارڈی نیٹر منیر مغل مزید پڑھیں

وزیر خزانہ سے مختلف اداروں کے سربراہان کی ملاقات،ترک سفیر بھی ملے

واشنگٹن(آن لائن)وزیر خزانہ اورنگزیب نے واشنگٹن میں مصروف ترین دن گزارا،ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدرسمیت مختلف اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ملکی معاشی ترقی،ٹیکس،توانائی اور نجکاری کے شعبوں میں اصلاحات سے متعلق آگاہ کیا، وفاقی وزیرِ خزانہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات،مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی ہے،دونوں رہنماؤں کے درمیان مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ نے یہاں وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد

فیصل آباد (آن لائن)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائدکر دی گئی،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیزکو مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے سکولوں میں پودے لگائے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کا اسماعیل ہانیہ کو فون،بیٹوں اور پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی

اسلام آباد(آن لائن)جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حماس رہنماء اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور بیٹوں،پوتوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے،بعد ازاں مولانا فضل الرحمان کی خصوصی ہدایت پر علامہ راشدمحمود سومرو مزید پڑھیں

اوور بلنگ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،،ملوث عملہ کسی رعایت کا مستحق نہیں،عوام کو فورا ریلیف دیا جائیگا،وزیرداخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا،وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کے افسران کو اوور بلنگ اور بجلی مزید پڑھیں