اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ہے،وزارت داخلہ

کراچی(آن لائن)وزارت داخلہ نے راولپنڈی میں اہم شخصیات ،حساس اداروں اور اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کر دیا،سندھ ہائیکورٹ میں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کو سیکورٹی فراہمی کیس میں وفاقی وزارت داخلہ نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

نیو یارک (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں ہے۔ دورہ امریکہ کے دوران بلومبرگ کو انٹرویو میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ججز ہراسگی کا ذمہ دار جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیکر ہائیکورٹ تک ججز کی ہراسگی کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کو قرار دے دیا.ترجمان تحریک انصاف کے مطابق اہلِ طاقت، ان کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں نیا آئی جی تاحال تعینات نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت روڈ ایکسڈنٹ میں جاں بحق شہری سے مزید پڑھیں

پاک روس دوستانہ تعلقات ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں: بلیغ الرحمان

لاہور (آن لائن) پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ خوریف نے آج گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

میں ہر قیمت پر اقتدار کے حصول کی سیاست سے اختلاف کرتا ہوں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آن لائن)شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کا کمیشن سپریم کورٹ نے بنایا تھا۔فیض آباد دھرنے کو وفاقی حکومت ہینڈلتھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے سوال دئے گئے اور مزید پڑھیں

نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کا صدر منتخب کئے جانے کاا مکان

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی کا صدر منتخب کئے جانے کا امکان ہے، ایک انٹرویو میں سینیٹر عرفان صدیقی نے بتایا کہ پارٹی صدر شہباز شریف بطور وزیر اعظم مصروف مزید پڑھیں

عالمی سطح پر پاکستان کو پذیرائی مل رہی ہے۔ سعودی وفد کا دورہ انتہائی سود مند رہا، عطا تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ معیشت کے حوالے سے مثبت خبریں وزیر اعظم اور انکی کابینہ کی بھر پور محنت کا نتیجہ ہیں۔ عالمی سطح پر پاکستان کو پذیرائی مل رہی ہے۔ مزید پڑھیں

ایکس کی بندش کے سوا کوئی راستہ نہیں، وزارت داخلہ نے رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد(آن لائن) سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کیخلاف وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواست مزید پڑھیں