اضافی گندم درآمد کے ذمہ داروں کو سامنے لایا جایے گا اور اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلیے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان اور ذمہ داروں کا تعین نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری کابینہ کی مزید پڑھیں

جبر سے لڑنا اور سچائی کو سامنے لانا ہی آزادی صحافت کے عالمی دن کا پیغام اور تاریخ کا سبق ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزادی صحافت کے عالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو سلام، حریت فکر کے محافظوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، دنیا بھر میں سچائی کی مزید پڑھیں

830ارب روپے خسارے والے ادارے کی نجکاری ملک کے مفاد میں ہے:عبدالعلیم خان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر برائے نجکاری،سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اب تک 10بڑے اداروں نے دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے ابتدائی دستاویزات حاصل کر لی ہیں جبکہ پرائیویٹائزیشن مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل دشمنی کے خاتمے کے لیے اپنی قرارداد 2728پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے،اسحاق ڈار

بنجول (آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل دشمنی کے خاتمے کے لیے اپنی قرارداد 2728پر فوری عملدرآمد یقینی بنائے، دو ریاستی حل کے حصول کو محفوظ بنانے کے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حامی ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام میں دنیا بھر کے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد و خودمختار پریس مزید پڑھیں

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور نوجوانوں کو پیشہ وارانہ مزید پڑھیں

آزادیِ صحافت نہ صرف جمہوریت کی بنیاد ہے بلکہ شفافیت، احتساب اور معاشرے میں متنوع خیالات کے پھیلاؤ کے لیے بھی ضروری ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے صحافیوں اور میڈیاپروفیشنلز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت آزاد مزید پڑھیں

ایک ارب ڈالر گندم درآمد سکینڈل کی عدالتی کمیشن کے ذریعے انکوائری کی جائے: حافظ نعیم الرحمن

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان کریں گے، صوبائی حکومت کو چار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دے دیا۔دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں۔مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے پہلے 20 فیصد اور مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا عالمی یوم صحافت کے موقع پر پیغام

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ملک کے مثبت تشخص کو اْجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔پاکستان میں جمہوریت کی بحالی اور جمہوری اداروں کے استحکام کیلئے صحافتی مزید پڑھیں