اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حنیف عباسی سے متعلق واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات حنیف عباسی کے ساتھ تھوڑی گفتگو میں تلخی ہوئی، وہ میرے سیاسی کولیگ ہیں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، میرے دل میں حنیف عباسی کے بارے میں کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے۔
Load/Hide Comments



