یورپی یونین سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 7 کروڑ 60 لاکھ روپے امداد دیگا

اسلام آباد(آن لائن)یورپی یونین شدید سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو اہم انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے پاکستان کو 7 کروڑ 60 لاکھ روپے فراہم کرے گا، سیلاب نے پاکستان کے کئی حصوں میں تباہی مچا دی ہے۔اسلام آباد میں یورپی مزید پڑھیں

پولیو مہم کے پہلے روز چار لاکھ 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں شروع کی جانے والی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کے پہلے روز محکمہ صحت پنجاب کی مختلف ٹیموں نے چار لاکھ 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جبکہ گزشتہ روز پولیو مزید پڑھیں

روک سکو تو روک لو، فردوس عاشق اعوان دبئی روانہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان بالآخر دبئی روانہ ہوگئیں۔ فردوس عاشق اعوان بلو پاسپورٹ کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی کے لئے روانہ ہوئیں جبکہ اس سے قبل مزید پڑھیں

شوکت ترین نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی تصدیق کر دی

لاہور(آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کی تصدیق کر تے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین نے پارٹی میں واپس آنے سے متعلق کوئی رضامندی ظاہر نہیں کی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش مسترد کردی

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کالے قوانین کے تحت زیر حراست یا سین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتارحریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار مزید پڑھیں

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں کارروائیاں

راولپنڈی(آن لائن) بلوچستان، سندھ اور پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔پاک فوج کی ٹیمیں متاثرین کومحفوظ مقامات پرمنتقل کررہی ہیں۔ راشن اور تیار کھانا بھی فراہم کیا جارہا ہے۔ پاک فوج کے ہیلی مزید پڑھیں

بلاول کا سندھ میں بارش کے متاثرین کو 25 ہزار روپے امدادی رقم دینے کا اعلان

کراچی(آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بارش کے متاثرین کو 25 ہزار روپے امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ مزید پڑھیں

دورے سے پاک قطر دوستی اور بھائی چارے کے تعلق کی تجدید ہوگی،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی کی دعوت پر دو روزہ دورہ قطر کے لیے اسلام آبادسے دوحہ روانہ ہوگئے۔روانگی سے قبل ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ قطر کی مزید پڑھیں

ایک شخص کا دن بہ دن اقتدار کا نشہ اسے پاگل کررہا ہے،آصف علی زرداری

کراچی(آن لائن) سابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص فوج، پولیس اور خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں دیتا ہے اور ساتھ کہتا ہے مجھے گرفتار کرکے دکھاؤ مزید پڑھیں