سیاست انتظار کر سکتی ہے،اس وقت ہماری اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں،نوازشریف

لندن(آن لائن)سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ورکرز اور لیڈران جو پاکستان یا بیرونِ ملک مقیم ہیں اپنی تمام تر توانائی سیلاب زدگان کی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ کی تلاشی کیلئے اعلیٰ حکام کو خط لکھاہے،فوادچوہدری

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ کہ اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ کی تلاشی کے لئے اعلیٰ حکام کو خط لکھا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق سیلاب نے سندھ مکمل تباہ و برباد کردیا، بے یارومددگارلوگ مدد کوپکارتیرہیں لیکن حکمرانوں کی مزید پڑھیں

شمالی بلوچستان،بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شمالی بلوچستان،بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان کوئٹہ(آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران شمالی بلوچستان،بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا،کے ایس ای100انڈیکس650سے زائد پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ43ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گر گئی اورانڈیکس42500پوائنٹس کی پست سطح پر آگیا۔مندی مزید پڑھیں

عمران خان توہین عدالت کیس:چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں نیا لارجر بنچ تشکیل

اسلام آباد(آن لائن)خاتون جج کے خلاف توہین آمیز تقریر پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا لارجر بینچ تشکیل دے دلارجربنچ کی سربراہی چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے بینچ میں جسٹس محسن اختر مزید پڑھیں

ایسی مشکلات قوموں پر آتی رہتی ہیں،قوم مشکل میں سہارا بنتی ہے،صادق سنجرانی

اسلام آ باد (آن لائن) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب نہ صرف پاکستان بلکہ ایشیاء کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب ہے،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والی آفت ہے، ایسی مشکلات مزید پڑھیں

پشاور میں پی ٹی آئی کا آج اتوار کو ہونیوالا جلسہ ملتوی

پشاور (آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج (اتوار) کو پشاور میں ہونے والا جلسہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شوکت علی نے اپنے بیان میں بتایا کہ پشاور میں تحریک مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

کراچی (آن لائن) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں عدالت سے الیکشن کمیشن کے 19 اگست کے نوٹس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا مزید پڑھیں