پاک آرمی، رینجرز اور سول اداروں کی مشترکہ کوشش رنگ لے آئی دادو گرڈ سٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان آرمی، رینجرز اور سول اداروں نے بروقت کارروائی کر کے دادو گرڈ سٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دادو گرڈ سٹیشن کو سیلابی ریلے محفوظ بنانے کے لئے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

شہباز گل ضمانت بعد از گرفتاری:پراسیکوٹر کی استدعا پر کیس کی سماعت 15 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے بغاوت کے مقدمہ میں شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسپیشل پراسیکیوٹر کی استدعا پر کیس کی سماعت 15 مزید پڑھیں

کیا سیلابی صورتحال میں نوٹنکی لگانا زیب دیتا ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ شوکت ترین نے ملک کو ڈیفالٹ کروانے کی شرمناک حرکت کی۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا بیشتر حصہ سیلاب میں ڈوبا مزید پڑھیں

ضمانت منسوخ ہونے پر عمران خان کی گرفتاری فرض ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرتی ہے تو پھر ان کی گرفتار قانونی تقاضا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود دل کی تکلیف کے باعث نجی اسپتال میں داخل ہو گئے۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز دل کی تکلیف کے باعث شفقت محمود کو نجی ہسپتال چیک اپ کے لئے مزید پڑھیں

نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں بہت خطرناک ہوں،نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو، مجھ پر دہشتگردی کا یہ کیس ہمارے ملک کی توہین ہے۔ خاتون جج کو مزید پڑھیں

عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع دے دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع دے دی۔وکیل بابر اعوان اور تفتیشی افسر آپس میں الجھ پڑے۔ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کے جج مزید پڑھیں

صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ کا عرصہ لگے گا،مراد علی شاہ

کراچی(آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ کا عرصہ لگے گا۔مون سون کی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے مزید پڑھیں

حکومت کی بھرپور کوشش ہے سیلاب متاثرین جلد از جلد اپنے گھروں کی طرف روانہ ہوں، آغا سرا ج درانی

کرا چی(آن لائن) قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ سندھ صوفیوں اور بزرگوں کی دعاوں سے ہمیشہ آباد رہے گا، عرس مبارک کے موقع پر لطیف سرکار کی درگاہ پر حاضری دے کر سندھ سمیت مزید پڑھیں

امپورٹڈ ٹولے نے ملک کو تباہی کے دھانے لاکھڑاکردیا،پرویز خٹک

نوشہرہ (آن لائن)صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک نے کہاہے کہ حکومت پر قابض امپورٹڈ ٹولے نے ملک کو تباہی کے دھانے لاکھڑاکردیا، ایسے حکمران ملک پر مسلط ہیں جنکی وجہ سے پوری قوم ھزیمت اٹھارہی ہے، ملک کے مزید پڑھیں