وزیر اعظم نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کے ہمراہ تصویرٹوئٹ کردی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہبازشریف نے سیلاب کی آفت کے دوران اس دنیا میں آنے والے بچے کو ”ترقی،تعمیر نو اور نئے کل کی امید “کا استعارہ قراردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں

قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن آمد

کراچی (آن لائن) قائم مقام گورنرسندھ آغا سراج درانی کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن آمد، ملکہ ایلزبتھ دوئم کے انتقال پر برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر سے تعزیت کا اظہارکیا اور ڈپٹی ہائی کمیشن میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں تاثرات مزید پڑھیں

کراچی میں سے ایک اور جدید بس سروس متعارف کرادی گئی:شرجیل انعام میمن نے افتتاح کردیا

کراچی (آن لائن) شہر قائد میں سے ایک اور جدید بس سروس متعارف کرادی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اورنج لائن بس سروس کا افتتاح کردیا، یومیہ کراچی کے پچاس ہزار شہری اورنج لائن سے مزید پڑھیں

حکمران خوف کے باعث بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہے ہیں: علی زیدی

کراچی (آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زید ی کا کہنا ہے کہ آج کل سوال پوچھنے پر توہین کا الزام لگ جاتا ہے،الیکشن کمیشن کے اقدامات پر سوال پوچھنے پر توہین کا کیس بن مزید پڑھیں

سندھ میں جہازوں میں امدادی سامان آتے نظر آرہا عوام تک نہیں پہنچ رہا: حلیم عادل شیخ

کراچی (آن لائن)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں جہازوں میں امدادی سامان آتے نظر آرہا عوام کو ملتا اور عوام کے پاس تقسیم ہوتے نظر نہیں آرہا ہے سندھ میں صرف سماجی تنظیموں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کادورہ، چیف سیکرٹری کو وزیر اعلی بلوچستان کا مترجم بننا پڑا

کوئٹہ (آن لائن)اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کادورہ بلوچستان، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو سیلاب زدگان کے مسائل کی تشریح نہ کرسکے جس پرچیف سیکرٹری کو مترجم بننا پڑا۔ہفتے کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس اوروزیراعظم شہبازشریف ضلع جعفرآباد کے دورے مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہی تصور سے با ہر ہے، انتونیو گوتریس

کوئٹہ (آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ سیلاب قدرتی آفت جس نے بلوچستان میں تباہی مچائی ہوئی ہے،لوگ بے گھر، تعلیمی ادارے اورانفرااسٹرکچر تباہ ہوگیاہے،صوبائی حکومت مرکز کے تعاون سے امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں بین الاقوامی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا اوستہ محمد میں یونیسیف کے تعاون سے قائم امدادی کیمپ کا دورہ

اوستہ محمد(آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ہفتے کو اوستہ محمد میں یونیسیف کے تعاون سے قائم امدادی کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف،وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو، قائم مزید پڑھیں

عالمی برادری اور عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی سیلاب سے متاثرہ آبادی کیلئے آگے آئیں،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کی اپیل

اوستہ محمد/کوئٹہ(آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپیل کی کہ بین الاقوامی برادری اور عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کی سیلاب سے متاثرہ آبادی کیلئے آگے آئیں،ماحولیاتی تبدیلی سے ہونے والے نقصانات سے بچاؤ کیلئے ماحول کونقصان پہنچانے مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی ایک بڑاچیلنج ہے،شہبازشریف

اوستہ محمد(آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کاسب سے بڑا صوبہ ہے جہاں سیلاب سے بنیادی ڈھانچہ، سڑکوں اوررابطہ پلوں کو شدید نقصان پہنچاہے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی ایک بڑاچیلنج ہے، وفاقی مزید پڑھیں