منی لانڈرنگ کیس،ایف آئی اے نے عمران خان کو آج کراچی میں طلب کر لیا

کراچی (آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خٓان کو منی لانڈرنگ کیس میں آج کراچی میں طلب کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے آج (پیر) کو کراچی آفس میں طلب مزید پڑھیں

آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تاحال پہلے نمبر پر ہے گزشتہ روز شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 256 ریکارڈ کی گئی جبکہ کوٹ لکھپت کا علاقہ شہر کا آلودہ ترین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آرمی پبلک سکول کا افتتاح کر دیا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آن لائن)کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے میر علی، شمالی وزیرستان ضلع اور باڑہ، خیبر دور ے کے دوران آرمی پبلک سکول کا افتتاح کر دیا جبکہ قیام امن کے لیے قبائلیوں کی قربانیوں کو سراہتے مزید پڑھیں

حقیقی آزادی” کا مقصد ہے مجھ سے ڈیل کرو اور مجھے اقتدار کی کرسی پر بٹھاؤ، شیری رحمن

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی” کا مقصد ہے مجھ سے ڈیل کرو اور مجھے اقتدار کی کرسی پر بٹھاؤ، ملک آزاد اور عوام با شعور ہیں، اس ملک مزید پڑھیں

مذاکرات کی خبریں غیر سنجیدہ، یہ چالاکیاں نہیں چلنی انتخاب کی تاریخ دیں،فواد چوہدری

لاہور(آن لائن) پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے بیان میں کہا کہ حکومت کی مذاکرات کی دعوت کی خبریں مزید پڑھیں

فارن فنڈد فتنے کا جھوٹ اور بہروپ دونوں بے نقاب ہو چکے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈد فتنے کا جھوٹ اور بہروپ دونوں بے نقاب ہو چکے ہیں،سڑکوں پر ذہنی غلاظت بکھیرنے سے فارن فنڈد فتنے کی اصلیت اب چھپ نہیں سکتی۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

امریکی جیل میں قید پاکستانی سیف اللہ پراچہ رہا، وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)امریکہ کی بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے میں قید پاکستانی سیف اللہ پراچہ رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر ان کی رہائی اور وطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کی اعلیٰ فوجی قیادت کے خلاف تقریر پر وزیراعظم کا شدید اظہار برہمی

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف عمران خان کی تقریر پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی رہاست کے خلاف دشنام طرازی کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فیصل واڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسلام آباد میں کی گئی پریس کانفرنس پر وضاحت کے لیے شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر فیصل واڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔پی ٹی آئی مزید پڑھیں