راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی اسٹرٹیجک فورسز کمانڈ ہیڈکوارٹر کا دورہ، کمانڈر آرمی اسٹرٹیجک فورسز کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کے مہارات، جذبے اور حوصلے کو سراہا۔
Load/Hide Comments



