پی ٹی آئی نے ڈی سی اسلام آباد کو لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست جمع کروا دی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی سی اسلام آباد کو لانگ مارچ و دھرنے کی درخواست جمع کروا دی۔اسلام آباد پی ٹی آئی کے صدر علی نواز اعوان اور بابر اعوان نے ڈپٹی کمشنر آفس مزید پڑھیں

پاک چین اقتصادی شراکت داری کونقصان نہیں پہنچانے دینگے، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کسی کو پاک چین اقتصادی شراکت داری کونقصان نہیں پہنچانے دینگے، مسئلہ کشمیر سمیت تمام حل طلب تنازعات کا مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے پرامن حل چاہتے ہیں، چینی اخبار میں شائع مزید پڑھیں

عمران کا باب بند ہو چکا،بتایا جائے مارچ کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے،جاوید لطیف

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وفاقی وزیر جاوید لطیف نے لانگ مارچ پر آنے والے اخراجات کا سوال اٹھا دیا،، بولے کہ لانگ مارچ پر ارب روپے کی فنڈنگ کون کررہاہے کیا پنجاب یا کے پی کے مزید پڑھیں

کنٹینر خان اب الیکشن اور اقتدار گالی اور بندوقوں سے نہیں ملے گا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنٹینر خان اب الیکشن اور اقتدار گالی اور بندوقوں سے نہیں ملے گا۔ مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ و دہشتگردی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ اور دہشتگردی کے مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع کر دی۔ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور مزید پڑھیں

پنجاب ریسکیو1122 سروس کی ٹیم کو اقوام متحدہ سے سرٹیفیکیشن کی تیسری سالگرہ پر مبارکباد دیتا ہوں:چوہدری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب ریسکیو1122 سروس کی ٹیم کو اقوام متحدہ سے سرٹیفیکیشن کی تیسری سالگرہ پر مبارکباد دیتا ہوں۔ اقوام متحدہ انسراگ سے ریسکیو 1122 ٹیم کی سرٹیفیکیشن پاکستان کے مزید پڑھیں

صدف نے کل ہی عمران خان کا انٹرویوکیا کیا معلوم تھا آخری ملاقات ہوگی، فواد چوہدری

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ صدف نے کل ہی عمران خان کا انٹرویوکیا کیا معلوم تھا آخری ملاقات ہوگی،صدف سے زیادہ جرات مند اور محنتی رپورٹر بہت کم دیکھے۔پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک اور ایچ نائن گراؤنڈ کی جانب جانے والے راستے کھلے ہیں:ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک اور ایچ نائن گراؤنڈ کی جانب جانے والے راستے کھلے ہیں۔ایف الیون میں کوئی عوامی جلسہ گاہ نہیں ہے۔عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں اور جھوٹی خبروں پر دھیان مت دیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

آزادی مارچ کو تحریک انصاف بلوچستان کے قافلے 2 نومبر بروز بدھ کو روانہ ہوں گے: قاسم سوری

کوئٹہ (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہاہے کہ آزادی مارچ کو تحریک انصاف بلوچستان کے قافلے 2 نومبر بروز بدھ کو روانہ ہوں گے اور اسلام آباد میں جوائن کریں مزید پڑھیں