واٹس ایپ ہیک ہو گیا، ڈیٹا خاص مقصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے، ثاقب نثار

اسلام آباد (آن لائن)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرا واٹس ایپ ہیک ہو گیا ہے،خدشہ ہے کہ ڈیٹا کو کسی خاص مقصدکیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے،عمران خان کو مکمل طور پر صادق، امین قرار نہیں دیا مزید پڑھیں

ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کئے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے مزید پڑھیں

بطور وکیل سمجھتا ہوں پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بطور وکیل کہہ رہا ہوں کہ یہ پٹیشن چار، تین کے تناسب سے خارج ہوگئی ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعظم مزید پڑھیں

عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی،اٹارنی مزید پڑھیں

90دن میں الیکشن نہ ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائیگی، اعتزاز احسن

اسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹراعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدآمد کرنا پڑے گا،90روزمیں الیکشن ہونا ہی تھے،90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا 90 روز میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کرانے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 روز میں انتخابات کرانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے از خود نوٹس کیس کا گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا یا۔ مختصر مزید پڑھیں

ڈھٹائی دیکھو! وہ لوگ جوتمہاری گندگی کو ختم کر رہے ہیں تم اپنا گند انکے سر ڈال رہے ہو! چپ کر کے بیٹھ جاؤ!،مریم نواز کے عمران خان پر وار

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری بے رحم لوٹ مار، نااہلی، غلط ترجیحات، آئی ایم ایف کے ساتھ ظالمانہ ڈیل اوراس کی خلاف ورزی نے اس مزید پڑھیں

دہشت گردی ناسور ہے اسکے خلاف جامع اور موثر قومی حکمت عملی درکار ہے، راناثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایک ناسور ہے جس کے خلاف جامع اور موثر قومی حکمت عملی درکار ہے، لوگوں کو جان و مال کے تحفظ کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ مزید پڑھیں