صدر مملکت عارف علوی کا وزیرستان میں شہید اہلکار وں کے لواحقین سے رابطہ

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 15 اپریل کو جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔صدر عارف علوی نے لانس نائیک شعیب علی مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر، ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

مظفر آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر پر ہائی کورٹ آزاد کشمیر میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی۔رٹ پٹیشن وکلاء راجہ ذوالقرنین، عابد خان، وقار فاروق عباسی اور علی عبداللّٰہ نے دائر کی ہے۔رٹ پٹیشن مزید پڑھیں

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے،شہباز شریف

راولپنڈی (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس کو آ ڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثارغریب کو انصاف کیلئے نہیں سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے۔ یہ شخص کہتا تھا کہ 20 ارب روپے مزید پڑھیں

اسلام آباد انہی جمہوری اقدار کا احترام کرے جو امریکا کو عزیز ہیں، امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن (آن لائن) امریکی رکن کانگریس ایلیسا سلوٹکن نے کہا ہے کہ ری پبلکنز اور ڈیموکریٹ اراکین کانگریس وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ رہے ہیں کہ پاکستان میں جمہوری اقدار پر عمل یقینی بنایا جائے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (آن لائن) شوال کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (جمعرات کو) طلب کر لیا گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک مزید پڑھیں

نواز شریف نے رمضان کی 27 ویں شب مسجد نبویﷺ میں گزاری، نوافل ادا کئے، خصوصی دعائیں مانگیں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے رمضان المبارک کی ستائیسویں شب مسجد نبویﷺ میں گزاری۔ نوازشریف،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت دیگر اراکین کے ہمراہ قیام الیل کے لئے مسجد نبویﷺ گئے اور مزید پڑھیں

وزیراعظم سمیت ذمہ داروں کو پانچ، پانچ سال کے لیے نااہل کیا جائے، اعتزاز احسن

اسلام آ باد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں کوئی جنگ نہیں کرنا چاہے گا، سپریم کورٹ، وزیر اعظم، وزیر قانون، وزیر داخلہ اور الیکشن کمشنر کو بلائے۔ اپنے مزید پڑھیں

پاکستان نے 3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کیلئے پلان آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے 3 ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کیلئے پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے حوالے کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پلان کے مطابق رائز ٹو پروگرام سے 45 کروڑ، اے مزید پڑھیں