سیاسی ٹھگ نے پہلے پلستر باندھ لیا،پھر بالٹی چڑھالی،عدالتوں نے بلایا تو ہسپتال پہنچ گئے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان کی طبی رپورٹس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بالٹی، ڈبہ، ڈسٹ بن کے بعد پیشِ خدمت ہے شوکت خانم کی جھوٹی رپورٹ،انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے یالیکشن کی تاریخ دیکر اختیارات سے تجاوز کیا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔درخواست میں سپریم کورٹ سے 14 مئی کو پولنگ کی تاریخ واپس لینے کی استدعا کی گئی مزید پڑھیں

پائیدار ومستحکم ترقی کاانحصار ہر فرد، طبقہ اور علاقے تک ترقی کے ثمرات فراہم کرنے پر ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ کہ پائیدار اور مستحکم ترقی کا انحصار ہر فرد، طبقہ اور علاقے تک ترقی کے ثمرات فراہم کرنے پر ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے دورے پربرطانیہ روانہ

لاہور (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف ایک ہفتے کے غیر ملکی دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے میں اپنے وفد کے ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے، وہ لاہور سے براہ راست لندن پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قیادت میں اتحادی حکومت پریس کی آزادی پر کامل یقین رکھتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں اتحادی حکومت پریس کی آزادی پر کامل یقین رکھتی ہے، پی ٹی آئی کا چار سالہ دور صحافیوں کے لئے مزید پڑھیں

وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت اجلاس،حج انتظامات اور سہولیات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت حج انتظامات اور معاونین کی تربیت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں حج انتظامات اور سہولیات سے متعلق تفصیلی غورو غوض کیا گیا،وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود مزید پڑھیں

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی قائم کر دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

شیری رحمان سے جرمن وزیر کی ملاقا ت،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان سے جرمن کی وفاقی وزیر برائے اقتصادی تعاون اور ترقی، سوینجا شولز نے ملاقا ت کی ہے اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ہے،یہ ملاقات جرمنی کے دارالحکومت مزید پڑھیں

برطانوی بادشاہ اور شاہی خاندان پاکستان کے عظیم دوست ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کی جڑیں مشترکہ تاریخ، کثیر الجہتی رشتوں میں پیوست ہیں جو کئی دہائیاں گزرنے کے دوران مزید مضبوط ہوئے ہیں۔ٹویٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں