19اپریل ملک کی تاریخ کا سنہرا دن ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ 19اپریل ملک کی تاریخ کا سنہرا دن ہے۔ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ذریعے سابق صدر آصف علی زرداری نے جمہوریت کو مضبوط کیا، ایک بیان مزید پڑھیں

بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست ڈھانچہ جاتی نقائص کا شکار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ کی مخالفت، پیپلز پارٹی قیادت کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن ) پی ڈی ایم سربراہ نے نیشنل گرینڈ ڈائیلاگ کی مخالفت کر دی جبکہ پیپلز پارٹی نے مولانا فضل الرحمان کے موقف پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

ہم نے کوئی شرط نہیں رکھی، مذاکرات الیکشن کے فریم ورک پر ہوں گے، فواد چودھری

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن نہ ہونا پاکستان کے ہر شہری کی شکست ہے، نگران حکومت کی مدت ختم ہونے پرعدالت جا رہے ہیں، ہم نے پٹیشن تیار کر مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کا کام راستہ نکالنا ، پارلیمنٹ اور عدلیہ میں تصادم ہو رہے ہیں، ہم حل کیلئے اکٹھے ہو رہے ہیں،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستا ن پیپلزپارٹی کے وفد نے یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے اور ملک میں جاری سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی کوششیں ڈ، لیاقت بلوچ کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے جماعت اسلامی کی قومی انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی کوششوں کے سلسلے میں مسلم لیگ (ق) کے سربرہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

ملک کے تمام مسائل کا علاج الیکشن سے ہی ممکن ہے: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری اور زہریلی پولرائزیشن ہے، معاشی کے ساتھ ساتھ آئینی اور سیاسی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں، بدامنی کا راج ہے اور عوام مہنگائی اور غربت مزید پڑھیں

قومی ڈائیلاگ کے آغاز کیلئے پیپلزپارٹی متحرک، پی پی پی وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) قومی ڈائیلاگ کے آغاز کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی متحرک ہوگئی ہے ، پاکستا ن پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں سید نوید قمر اور قمرالزمان کائرہ پرمشتمل وفد نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

عمران خان سے امیدواروں کی ملاقات اور پارٹی ٹکٹ کیلئے مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا “ڈونیشن” مقرر

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے عمران خان سے امیدواروں کی ملاقات اور پارٹی ٹکٹ کیلئے مبینہ طور پر ایک کروڑ روپے سے زیادہ کا “ڈونیشن” مقرر کردیا گیا۔ اس بات کا انکشاف تحریک مزید پڑھیں

نواز شریف کو باہر رکھ کر الیکشن کروائے گئے تو ایک خونی لیکر کھینچ لی جائے گی،جاوید لطیف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو باہر رکھ کر الیکشن کروائے گئے تو ایک خونی لیکر کھینچ لی جائے گی جو کوئی مٹا نہیں سکے گا۔ان خیالات مزید پڑھیں