عمران خان چاہتے ہیں کہ انتخابات ان کی مرضی کے وقت پر ہوں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی مرضی کے مطابق انتخابات چاہتے ہیں۔ انتخابات اس وقت ہوں گے جب ہم اپنی آئینی مدت پوری کرلیں گے، ہمارا مقصد سیاسی انتقام لینا ہوتا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور صدر عرب امارات کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امارات مزید پڑھیں

حسن علی نے کاؤنٹی کرکٹ میں 33 گیندوں پر نصف سنچری بنا ڈالی

ایجبیسٹن (آن لائن) قومی ٹیسٹ فاسٹ باؤلر حسن علی، جو اس وقت واروکشائر کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں، نے ایجبسٹن میں ایسیکس کے خلاف کاؤنٹی کرکٹ میں نصف سنچری بنا کر اپنی آل راؤنڈ مہارت کا مظاہرہ کیا۔ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کا آزاد کشمیر سمیت تمام خطوں کی ترقی و پیشرفت کے لیے وفاقی حکومت کے عزم کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آزاد کشمیر سمیت تمام خطوں کی ترقی و پیشرفت کے لیے وفاقی حکومت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد تربیت یافتہ دہشت گرد تھے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے والے افراد کو تربیت یافتہ دہشت گرد قرار دیتے کہاہے کہ انہیں پچھلے ایک سال سے تربیت دی جا رہی تھی،9مئی کو مزید پڑھیں

وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لے لیا

لاہور (آن لائن)وزیراعظم نے خیبر پختونخوا میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو کے پی میں آٹے اور گندم کی قیمت کنٹرول کرنے کرنے کے لئے اقدامات کی ہدایت کر مزید پڑھیں

9 مئی 2023 کو ملک کی پچھتر سالہ تاریخ کے دلخراش واقعات پیش آئے، وزیراعظم

لاہور (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا 9 مئی 2023 کو ملک کی پچھتر سالہ تاریخ کے دلخراش مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا

پشاور (آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف باغ ڈھیری اریگیشن چینل میں غبن کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔تفصیل کے مطابق سابق وزیراعلیٰ محمودخان کے خلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کردیا، باغ ڈھیری اریگیشن مزید پڑھیں

عمران خان دہشت گردہے اس کے ساتھ مذاکرات کیسے کر سکتے ہیں،امیر مقام

پشاور(آن لائن)عمران خان دہشت گردہے اس کے ساتھ مذاکرات کیسے کر سکتے ہیں؟، 9, 10 تاریخ کو ملک میں دہشتگردی ہوئی ریڈیو پاکستان قومی ورثہ ہے پاکستان بنانے میں اسکا کردار ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم کے معاون مزید پڑھیں

اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں،، پی ٹی اے

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں،صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے، واضح رہے گزشتہ شب پاکستان کے مختلف مزید پڑھیں