لاہور ہائیکورٹ،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظر بندی ختم کر دی

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدرڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنان کی نظر بندی ختم کر دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ اگر ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت مزید پڑھیں

قومی اثاثوں کو تباہ کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی: خواجہ سعد رفیق

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلا س میں ترنول ریلوے اسٹیشن کو احتجاج کے دوران نذرِ آتش کرنے کی شدید مذمت کی گئی وزیر ریلوے نے بتایا کہ ملوث افراد پکڑے جا چکے مزید پڑھیں

9مئی کے سیاہ دن کوتوڑپھوڑ میں ملوث منصوبہ سازوں،اکسانے والوں اورعمل کرنیوالوں کوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائیگا، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9مئی کے سیاہ دن کوتوڑپھوڑ میں ملوث منصوبہ سازوں،اکسانے والوں اورعمل کرنیوالوں کوانصاف کے کٹہرے میں لایاجائیگا،امن واستحکام کے عمل کوخراب کرنے کی کوئی گنجائش نہیں،پاکستانی عوام مزید پڑھیں

مریم نواز اسلام آباد پہنچ گئیں،پی ڈی ایم کے دھرنے میں شرکت کریں گی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اسلام آباد پہنچ گئیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قائد محمد نوازشریف اور پارٹی صدر وزیراعظم مزید پڑھیں

اگر پاکستان کو شام اور سوڈان نہیں بنانا تو الیکشن کی طرف جانا ہو گا: سرا ج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی،پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی ذاتی مفادات کی سیاست نے ملک کو بستر مرگ تک پہنچا دیا، جان بوجھ کر خانہ جنگی کی سی صورت مزید پڑھیں

جناح ہاؤس پر حملے کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں،عمران خان کا مطالبہ

لاہور (آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جناح ہاؤس پر حملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس خود پینل بناکر تحقیقات کریں، قوم کو پتا چلے کون انتشار چاہتا تھا؟ مزید پڑھیں

دو چار دنوں سے عدالتوں میں عمران خان کے لئے اتوار بازار لگایا گیا ہے، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن)وزیر اطلاعات،ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دو چار دنوں سے عدالتوں میں عمران خان کے لئے اتوار بازار لگایا گیا ہے، عمران خان جو چیز مانگ رہا ہے وہ بھی اس مزید پڑھیں

پوری قوم کل سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج میں شرکت کے لئے پہنچیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے کارکنوں اور عوام کے نام وڈیو پیغام جاری کردیا۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پوری قوم پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پرامن احتجاج مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی حکومتی جبر و تشدد، الیکشن پر قبضے کے باوجود اکثر یت حاصل نہیں کر سکی۔حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی اپنے تمام تر ہتھکنڈوں، حکومتی جبر و تشدد، بدترین دھاندلی اور الیکشن پر قبضے کے باوجود اکثر یت حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے،پیپلز مزید پڑھیں

عمران میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں، پرویز رشید

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران آج بھی میثاق جمہوریت میں درج اصولوں کو مٹانا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج عدلیہ کی آزادی نواز شریف مزید پڑھیں