مانانوالہ(آن لائن) 28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا ماہرین کے مطابق 28 مئی اتوار کی دوپہر کو سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کی سمت کا صحیح تعین کیا جاسکے گا اس روز بیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی جانب ہو گا اس روز قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکے گا واضح رہے دوبارہ سورج 16 جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اس روز بھی قبلہ رخ کا تعین کیا جاسکتا رواں برس سورج دوسری مرتبہ 16جولائی کو بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا.
Load/Hide Comments



